پولیس سپرنٹنڈنٹ ستیہ ویر سنگھ نے آ ج بتایا کہ گزشتہ مہینوں میں ضلع کے سہسرام اور دیگر جگہوں پر اور دواتاجر سے لوٹ کے بعد سے پولیس نے بدمعاشوں کی گرفتاری کے لیے ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپے ماری شروع کی۔
تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ کوڑھا گروہ کے بدمعاش ڈہری نگر تھانہ کے سورا گاﺅں میں کرائے کے مکان میں رہ کر رہتاس اور آس پاس کے اضلاع میں جرائم کی واردات کو انجام دے رہے ہیں۔
انھوں نے بتایاکہ سرویلانس کے ذریعہ اتوار کی رات بدمعاشو ں کے سہسرام نگر تھانہ علاقہ کے بازار سمیت تکیہ میں آنے کی اطلاع ملی ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے تکیہ بازار کے پاس جرائم کا منصوبہ بناکر دس بدمعاشوں کو گرفتار کرلیا ۔
گرفتار بدمعاشوں میں کوڑھا گروہ کے کٹیہار ضلع کے بزرگ تھانہ علاقہ کے رہنے والے ہرش کمار عرف ستیش ، چندو کمار، راکیش کمار ، پپو یادو ، راہل یادو ، آکاش کمار شامل ہیں۔
بہار: جرائم پیشہ افراد گرفتار - بدمعاشو ں کے سہسرام نگر تھانہ علاقہ کے بازار سمیت تکیہ میں آنے کی اطلاع ملی
ریاست بہار میں روہتاس ضلع کے مختلف علاقوں میں چھاپے ماری کرکے پولیس نے بدمعاشوں کے گروہ کو تحفظ دینے والے سمیت بارہ لوگوں کو اسلحہ کے ساتھ گرفتار کرلیا ہے۔