ETV Bharat / city

بہار میں کورونا کے 1304 نئے معاملوں کی تصدیق

author img

By

Published : Oct 7, 2020, 8:37 PM IST

بہار کے سبھی 38 اضلاع میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا انفیکشن کے 1304 نئے معاملوں کی تصدیق سے ریاست میں ب تک پازیٹیو ہو چکے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 191427 ہوگئی ہے۔

BIHAR CORONA
بہار میں کورونا کے 1304 نئے معاملوں کی تصدیق

محکمہ صحت نے بدھ کو 06 اکتوبر کی جانچ رپورٹ کی بنیاد پر بتایا کہ پٹنہ ضلع میں انفیکشن تیز رفتاری بدستور جاری ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹے میں یہاں 263 پازیٹیو ملے ہیں۔ اس سے ضلع میں اب تک 29630 افراد انفیکشن کا شکار ہو چکے ہیں۔
اس کے بعد مدھے پورا میں 60 ، پورنیہ میں 58 ، مظفر پور میں 57 ، کٹیہار میں 51 ، مشرقی چمپارن میں 48 ، گوپال گنج میں 47 ، سہرسہ میں 41 ، گیا میں 37 ، رہتاس میں 36 ، ارریہ ، مدھوبنی اور سپول میں 35-35 ، بیگو سرائے میں 34 ، بھاگلپور اور نوادہ میں 32-32، مغربی چمپارن میں 31 ، بانکا اور نالندہ میں 30-30 ، جموئی اور سیوان میں 28-28 ، لکھی سرائے میں 26 ، کھگڑیا میں 25 اور اورنگ آباد اور سارن میں 23-23 افراد متاثر پائے گئے ہیں۔
اسی طرح ویشالی میں 21 ، ارول میں 19 ، سمستی پور میں 17 ، جہان آباد میں 16 ، شیخ پورا میں 14 ، مونگیر میں 12 ، بھوجپور اور کیمور میں 11-11 ، دربھنگہ اور کشن گنج میں 10-10 ، شیوہر میں نو ، بکسر میں چار اور سیتامڑھی میں تین افراد کووڈ۔19 کی زد میں آئے ہیں۔ بہار کے باہر کے ایک ۔ ایک شخص کا پٹنہ اور کشن گنج میں جانچ کیلئے سیمپل لیا گیا ۔ رپور ٹ میں ان دونوں کے بھی پازیٹیو ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.