ETV Bharat / city

بہار میں کورونا وبا کا الرٹ، وزیراعلیٰ کا احتیاط برتنے کا مشورہ - محکمہ صحت اور انتظامیہ

ملک کی ریاستوں میں کورونا کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر محکمہ داخلہ بہار نے گائیڈ لائن جاری کیا ہے۔ ریاستی حکومت نے بھی محکمہ صحت اور انتظامیہ کو مختلف ہدایات جاری کی ہیں۔

بہار میں کورونا وباء کا الرٹ، وزیراعلٰی نے کہا احتیاط برتیں

author img

By

Published : Feb 25, 2021, 9:03 PM IST

بہار میں کورونا کا ریکوری ریٹ سب سے زیادہ ہے۔ وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اسمبلی میں کہا کہ 'ریاست میں کرونا کی ٹیکہ کاری مہم زور و شور سے جاری ہے۔

بہار میں کورونا وباء کا الرٹ، وزیراعلٰی نے کہا احتیاط برتیں

ملک کی دوسری ریاستوں کے مقابلے یہاں کورونا وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ' لوگوں کو احتیاط برتنا چاہیے، ڈرنےکی کوئی بات نہیں ہے۔'

مزید پڑھیں: 'بجٹ میں اقلیتوں کے لیے محض دکھاوا'

محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری عامر سبحانی نے تمام اضلاع میں انتظامیہ کو گائیڈ لائن پر عمل کرنے کی ہدایت جاری کی ہے، ساتھ ہی محکمہ صحت نے بھی ہدایت جاری کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.