ETV Bharat / city

وزیراعلی نتیش کمار کی کیمور آمد

author img

By

Published : Dec 17, 2019, 8:07 PM IST

کیمور۔جل جیون ہریالی منصوبہ پروگرام کے تحت ریاست کے وزیراعلی نتیش کمار کیمور پہنچے اور ساتھ ہی ضلع میں چلائی جا رہی سات نشچئے اسکیم کا باریکی سے معاٸنہ کیا۔

وزیراعلی نتیش کمار کی کیمور آمد
وزیر اعلی نتیش کمار کی کیمور آمد

اس کے بعد وزیر اعلی نے منڈیشوری سے عوام کو خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ زندگی کے لیے پانی اور پانی کے لیے ہریالی کافی اہم ہے۔یہ تمام لوگوں کے صحت کے لیے ضروری ہے۔ یہ منصوبہ ریاست میں آرہی قدرتی آفات کے مد نظر نافذ کیا گیا۔ وزیر اعلی نے جل جیون ہریالی منصوبہ کے تحت آزاد تالاب پر کی گٸ شجر کاری،اسکی خوبصرتی، جگہ جگہ بنائے گئے سوختہ وغیرہ اسکیم کا معائنہ کیا۔

وزیر اعلی نتیش کمار کی کیمور آمد

اس موقع پر موجود ڈی ایم نے ہر ایک اسکیم کے بارے میں بتایا۔ وزیر اعلی اوسان گاٶں سے معاٸنہ کے بعد قریب تین کلو میٹر کی دوری پر موجود منڈیشوری مندر گئے۔ وزیر اعلی نتیش کمار نے ضلع انتظامیہ کی طرف سے بنائے گئے رنگ منچ سے خطاب کیا۔

Intro:کیمور۔جل جیون ہریالی منصوبہ پروگرام کےتحت ریاست کے وزیراعلی نتیش کمار کیمور پہونچے۔ اور ساتھ ہی ضلع می چلاٸ جا رہی سات نشچۓ اسکیم کا باریکی سے معاٸنہ کیا۔ اس کے بعدوزیر اعلی نے منڈیشوری سے عوام کو خطاب کیا۔انہو ں نے کہا کی جیون کے لۓ جل اور جل کے لۓ ہریالی کافی اہم ہے۔اور یہ سبھی کے صحت کے لۓ ضروری ہے۔ یہ منصوبہ ریاست میں آرہی قدرتی آفات کے مد نظر اس اسکیم کو نافذکیا گیا ۔اوسان موضع پہونچ کر سی ایم نے جل جیون ہریالی منصوبہ کےتحت تجوسات سے آزاد تالاب پر کی گٸ شجر کاری۔اسکی خوبصرتی۔جگہ جگہ بناۓ گۓ سوختہ۔ وغیرہ اسکیم کا معاٸنہ کیا۔اس موقع پر موجود ڈی ایم نے ہر ایک ایک اسکیم کے بارے میں بتایا۔وزیر اعلی اوسان گاٶں سے معاٸنہ کے بعد قریب تین کیلو میٹر کی دوری پر موجودمنڈیشوری مندر گۓ۔وہاںزیارت کے بعد ضلع انتظامیہ کی طرف سے بناۓ گۓ رنگ منچ سے خطاب کیا

Detail .bhj rahe hai.
Breaking me lga den.Body:وزیر اعلیConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.