ETV Bharat / city

بھار: ٹرانسپورٹیشن سہولیات کو دوبارہ بحال کرنے کا حکم - بسوں کی سروسیز کو دوبارہ بحال کرنے کا اعلان

بہار محکمہ ٹرانسپورٹ نے 25 اگست سے بہار میں  آمد و رفت کے لیے بسوں کی سروسیز کو دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کیا ہے

بھار: ٹرانسپورٹیشن سہولیات کو دوبارہ بحال کرنے کا حکم

author img

By

Published : Aug 25, 2020, 5:16 PM IST

ریاست بہار میں کورونا وبا کے دوران ہوئے لاک ڈاؤن کے سبب تمام تر ٹرامپورٹیشن سہولیات بند کردی گئی تھیں۔

بھار: ٹرانسپورٹیشن سہولیات کو دوبارہ بحال کرنے کا حکم

محکمہ ٹرانسپورٹ نے 25 اگست سے بہار میں آمد و رفت کے لیے بسوں کی سروسیز کو دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی محکمہ نے کورونا وائرس کی گائید لائن پر عمل کرتے ہوئے تمام مسافرین کے درمیان سماجی فاصلے اور ماسک لگانے کو لازم قرار دیا ہے۔

اس تعلق سے بہار محکمہ ٹرانسپورت کے سیکریٹری سنجے کمار اگروال نے تمام ضلعی محکمہ ٹرانسپورت کو بذریعے مکتوب عوامی سہولیات کے پیش نظر بس سروسز اور سرکاری ٹرانسپوٹ کو دوبارہ بحال کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

اس مکتوب میں تحریر شدہ نکات کے مطابق ہر سفر کے بعد گاڑیوں اور مسافرین کی سینیٹائزنگ لازمی ہوگی، سفر کے دوران مسافرین کو ماسک لگانا لازمی ہوگا گاڑیوں میں سینیٹائز کی سہولیات مہیا کرائی جائے گی۔

مزید پڑھیں:

'پرشانت بھوشن نے اپنے علم و جرأت سے ملک کے جمہوری اقدار کو مضبوط کیا'

انہوں نے مزید یہ بھی کہاکہ' پولیس افسران بس، ٹیکسی اور دیگر گاڑیوں کے اسٹینڈز میں سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کی گائید لائن کے مطابق عمل کرائیں گے۔

واضح رہے کہ ریاست بہار میں اب تک کورونا وائرس متاثرین کی کل تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.