ETV Bharat / city

بہار اسمبلی انتخابات 2020: دوسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری، جانیں نوجوان ووٹرز کی رائے

بہار اسمبلی انتخابات 2020 کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے، 17 اضلاع کی 94 سیٹوں پر صبح سات بجے سے شام چھے بجے تک ووٹنگ ہوگی، نوجوان ووٹرز میں خاص جوش دیکھنے کو مل رہا ہے، ووٹرز روزگار، تعلیم، صحت اور خواتین کے تحفظ کے مسئلے پر ووٹ کر رہے ہیں۔

bihar polls 2020: second phase, know about youth views

author img

By

Published : Nov 3, 2020, 4:01 PM IST

بہار میں دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے، بڑی تعداد میں نوجوان ووٹرز حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے پولنگ مراکز پر پہنچ رہے ہیں، نوجوان ووٹرز کافی پرجوش نظر آ رہے ہیں: آئیے جانتے ہیں نوجوان ووٹرز کی رائے۔

پٹنہ

ویڈیو
  • ایسی حکومت چاہیے جو بے روزگاری دور کرے
  • نوجوانوں کی ترقی کے لیے کام کرے
  • خواتین کے تحفظ کے لیے مضبوط اقدامات کرے

دربھنگہ

ویڈیو
  • ترقیاتی کاموں پر اعتماد ہے لیکن مزید ترقیاتی کام ہونے چاہیے
  • امیدوار ایسا ہو جو ترقیاتی کام کرے، عوامی مسائل حل کرے
  • نوجوانوں کو روزگار ملنا چاہیے، مزید ترقیاتی کام کی ضرورت ہے

موتیہاری

ویڈیو
  • حکومت ایسی ہو جو روزگار دے، بہتر تعلیم اور بہتر صحت کے انتظاما مہیا ہو
  • ایسی حکومت چاہیے جو نوجوانوں کی بات کو سنے اور ان کو حل کرے

دیگھی

ویڈیو
  • مستقبل کو دھیان میں رکھتے ہوئے ہمیں حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں
  • حکومت ایسی ہو جو روزگار کے مواقع پیدا کرے
  • اچھی حکومت کے لیے ہم سب کام کاج چھوڑ کر ووٹ کرنے پہنچے ہیں۔

دوسرے مرحلے میں ووٹر پورے جوش و خروش کے ساتھ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔ ووٹرز ترقی چاہتے ہیں۔ ووٹرز روزگار، تعلیم اور صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے 1463 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید کر رہے ہیں۔ کووڈ۔19 کی وبا کے باوجود ووٹرز کے جوش و خروش میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے۔ ایسی صورتحال میں توقع ہے کہ دوسرے مرحلے میں ووٹوں کی فیصد میں اضافہ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.