ETV Bharat / city

بہار اسمبلی انتخابات 2020: دوسرے مرحلے کی پوری تفصیلات - bihar polls 2020

بہار اسمبلی انتخابات 2020 کے دوسرے مرحلے میں 94 سیٹوں کے لیے آج 3 نومبر کو پولنگ ہے، ان سیٹوں کے لیے کل 1463 امیدوار انتخابی میدان میں اپنی قسمت آزمارہے ہیں۔

بہار اسمبلی انتخابات 2020: دوسرے مرحلے کی پوری تفصیلات
بہار اسمبلی انتخابات 2020: دوسرے مرحلے کی پوری تفصیلات
author img

By

Published : Nov 2, 2020, 5:38 PM IST

Updated : Nov 3, 2020, 6:37 AM IST

دوسرے مرحلہ کے اسمبلی انتخاب کے لیے تشہیر مہم ختم ہونے کے بعد اب امیدوار عوامی رابطہ کے توسط سے رائے دہندگان تک پہنچ رہے ہیں۔

ان 94 اسمبلی سیٹوں کے لیے 146 خواتین اور 1316 مرد امیدوار سمیت 1463 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ تین نومبر کو 41362 پولنگ مراکز پر 2 کروڑ 86 لاکھ 11 ہزار 164 ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر کے امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ای وی ایم میں قید کر دیں گے۔

ان میں ایک کروڑ 50 لاکھ 33 ہزار 34 مرد، ایک کروڑ 35 لاکھ 16ہزار 271 خواتین، 980 تیسری جنس اور 60879 سروس ووٹرز شامل ہیں۔ سروس ووٹروں میں 57300 مرد اور 3579 خواتین ہیں۔ مہاراج گنج اسمبلی حلقہ میں سب سے زیادہ 27 اور درولی ( محفوظ ) اسمبلی حلقہ میں سب سے کم چار امیدوار اس مرحلے میں اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔

ویڈیو

دیکھیں دوسرے مرحلے میں ہونے والی پولنگ کی پوری فہرست۔

  • نوتن 6
  • چنپٹیا 7
  • بتیا 8
  • ہرسدھی 13 ( ایس سی)
  • گووند گنج 14
  • کیسریا 15
  • کلیانپور 16
  • پپرا 17
  • شیوہر 22
  • سیتامڑھی 28
  • رونی سیدپور 29
  • بیل سنڈ 30
  • مدھوبنی 36
  • راج نگر ( ایس سی) 37
  • جھنجھا پور 38
  • پھول پراس 39
  • کشیشور استھان ( ایس سی) 78
  • گورا بورام 79
  • بینی پور 80
  • علی نگر 81
  • دربھنگہ گرام 82
  • مینی پور 90
  • کانتی 95
  • بروراج 96
  • پارو 97
  • صاحب گنج 98
  • بینکٹھ پور 99
  • برولی 100
  • گوپال گنج 101
  • کوچائی کوٹ 102
  • بھورے ( ایس سی) 103
  • ہتھوا 104
  • سیوان 105
  • زیرا دئی 106
  • درولی ( ایس سی) 107
  • رگھوناتھ پور 108
  • دروندا 109
  • برہریا 110
  • گوریا کوٹھی 111
  • مہاراج گنج 112
  • ایکما 113
  • مانجھی 114
  • بنیاپور 115
  • ترائیا 116
  • مرہرا 117
  • چھپرہ 118
  • گرکھا ( ایس سی) 119
  • امنور 120
  • پرسا 121
  • سونپور 122
  • حاجی پور 123
  • لال گنج 124
  • ویشالی 125
  • راجا پاکر ( ایس سی) 127
  • راگھوپور 128
  • مہنار 129
  • اوجیار پور 134
  • محی الدین نگر 137
  • ویبھوتی پور 138
  • روسڑہ ( ایس سی) 139
  • حسن پور 140
  • چیریا بریارپور 141
  • بچھواڑہ 142
  • تگھرا 143
  • مٹیہانی 144
  • صاحب پور کمال 145
  • بیگوسرائے 146
  • بکھری ( ایس سی) 147
  • الولی ( ایس سی) 148
  • کھگڑیا 149
  • بیلدور 150
  • پربتتا 151
  • بیہہ پور 152
  • گوپال پور 153
  • پرپنتی ( ایس سی) 154
  • بھاگلپور 156
  • ناتھ نگر 158
  • استھوان 171
  • بہار شریف 172
  • راج گیر ( ایس سی) 173
  • اسلامپور 174
  • ہلسا 175
  • نالندہ 176
  • ہرنوت 177
  • بختیار پور 180
  • دیگھا 181
  • بانکی پور 182
  • کمہرار 183
  • پٹنہ صاحب 184
  • فتوحہ 185
  • دانا پور 186
  • منیر 187
  • پھلواری ( ایس سی) 188

دوسرے مرحلہ کے اسمبلی انتخاب کے لیے تشہیر مہم ختم ہونے کے بعد اب امیدوار عوامی رابطہ کے توسط سے رائے دہندگان تک پہنچ رہے ہیں۔

ان 94 اسمبلی سیٹوں کے لیے 146 خواتین اور 1316 مرد امیدوار سمیت 1463 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ تین نومبر کو 41362 پولنگ مراکز پر 2 کروڑ 86 لاکھ 11 ہزار 164 ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر کے امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ای وی ایم میں قید کر دیں گے۔

ان میں ایک کروڑ 50 لاکھ 33 ہزار 34 مرد، ایک کروڑ 35 لاکھ 16ہزار 271 خواتین، 980 تیسری جنس اور 60879 سروس ووٹرز شامل ہیں۔ سروس ووٹروں میں 57300 مرد اور 3579 خواتین ہیں۔ مہاراج گنج اسمبلی حلقہ میں سب سے زیادہ 27 اور درولی ( محفوظ ) اسمبلی حلقہ میں سب سے کم چار امیدوار اس مرحلے میں اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔

ویڈیو

دیکھیں دوسرے مرحلے میں ہونے والی پولنگ کی پوری فہرست۔

  • نوتن 6
  • چنپٹیا 7
  • بتیا 8
  • ہرسدھی 13 ( ایس سی)
  • گووند گنج 14
  • کیسریا 15
  • کلیانپور 16
  • پپرا 17
  • شیوہر 22
  • سیتامڑھی 28
  • رونی سیدپور 29
  • بیل سنڈ 30
  • مدھوبنی 36
  • راج نگر ( ایس سی) 37
  • جھنجھا پور 38
  • پھول پراس 39
  • کشیشور استھان ( ایس سی) 78
  • گورا بورام 79
  • بینی پور 80
  • علی نگر 81
  • دربھنگہ گرام 82
  • مینی پور 90
  • کانتی 95
  • بروراج 96
  • پارو 97
  • صاحب گنج 98
  • بینکٹھ پور 99
  • برولی 100
  • گوپال گنج 101
  • کوچائی کوٹ 102
  • بھورے ( ایس سی) 103
  • ہتھوا 104
  • سیوان 105
  • زیرا دئی 106
  • درولی ( ایس سی) 107
  • رگھوناتھ پور 108
  • دروندا 109
  • برہریا 110
  • گوریا کوٹھی 111
  • مہاراج گنج 112
  • ایکما 113
  • مانجھی 114
  • بنیاپور 115
  • ترائیا 116
  • مرہرا 117
  • چھپرہ 118
  • گرکھا ( ایس سی) 119
  • امنور 120
  • پرسا 121
  • سونپور 122
  • حاجی پور 123
  • لال گنج 124
  • ویشالی 125
  • راجا پاکر ( ایس سی) 127
  • راگھوپور 128
  • مہنار 129
  • اوجیار پور 134
  • محی الدین نگر 137
  • ویبھوتی پور 138
  • روسڑہ ( ایس سی) 139
  • حسن پور 140
  • چیریا بریارپور 141
  • بچھواڑہ 142
  • تگھرا 143
  • مٹیہانی 144
  • صاحب پور کمال 145
  • بیگوسرائے 146
  • بکھری ( ایس سی) 147
  • الولی ( ایس سی) 148
  • کھگڑیا 149
  • بیلدور 150
  • پربتتا 151
  • بیہہ پور 152
  • گوپال پور 153
  • پرپنتی ( ایس سی) 154
  • بھاگلپور 156
  • ناتھ نگر 158
  • استھوان 171
  • بہار شریف 172
  • راج گیر ( ایس سی) 173
  • اسلامپور 174
  • ہلسا 175
  • نالندہ 176
  • ہرنوت 177
  • بختیار پور 180
  • دیگھا 181
  • بانکی پور 182
  • کمہرار 183
  • پٹنہ صاحب 184
  • فتوحہ 185
  • دانا پور 186
  • منیر 187
  • پھلواری ( ایس سی) 188
Last Updated : Nov 3, 2020, 6:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.