ETV Bharat / city

بہار اسمبلی انتخابات: 27 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل شام چار بجے مکمل - پہلے مرحلے کی 27 سیٹوں پر صبح 7 بجے سے پولنگ شروع

پہلے مرحلے کی کل 71 سیٹوں میں سے 27 سیٹوں پر شام 4 بجے پولنگ ختم ہوگئی۔ باقی پانچ سیٹوں پر 5 بجے اور 35 سیٹوں پر 6 بجے شام پولنگ ختم ہوگی۔ جبکہ 4 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل 3 بجے مکمل ہوچکا ہے۔

bihar polls 2020: 27th constituency voting process completed

author img

By

Published : Oct 28, 2020, 4:39 PM IST

پٹنہ: الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق پہلے مرحلے کی 27 سیٹوں پر صبح 7 بجے سے پولنگ شروع ہوکر شام 4 بجے تک ہونی تھی جو مکمل ہوگئی۔ جبکہ اس سے پہلے 4 نشستوں پر ووٹنگ شام 3 بجے ہی مکمل ہوگئی۔ کورونا دور میں محفوظ ووٹنگ کا دعوی پہلے ہی کیا جا چکا ہے۔ ماسک اور سینیٹائزنگ کے بعد ہی رائے دہندگان کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی۔

حکم نامے کے مطابق شام چار بجے تک لائن لگنے والے افراد حق رائے دہی کا استعمال کر سکیں گے۔'

کٹوریا، بلہر، تاراپور ، منگیر، جمال پور، سریا گڑھ، مسوڑھی، پالی گنج، چیناری،یسہسرام ​، کاراکٹ ، گوہ، اوبرا، اورنگ آباد، گروا، شیرگھاٹی، امام گنج، بارہ چٹی، بودھ گیا، ٹیکاری، راجولی ، گوبند پور، سکندرا ، جموئی، جھاجھا اور چکائی میں صبح 7 بجے سے شام 4 بجے تک ووٹنگ ہوئی۔

پہلے مرحلے کی کل 71 نشستوں میں سے 27 سیٹوں پر شام 4 بجے پولنگ ختم ہوگئی۔ پہلے مرحلے کی پانچ سیٹوں پر شام پانچ بجے پولینگ ختم ہو گی۔ اسی کے ساتھ باقی 35 نشستیں صبح 7 بجے شروع ہوکر شام 6 بجے پولنگ ہوگی۔ پہلے مرحلے کی 14 نشستیں پسماندہ اور انتہائی پسماندہ ذات کے لیے مخصوص ہیں۔ پہلے مرحلے میں، چین پور، نوین نگر، ضلع جموئی کی متعدد سیٹیں ماؤنواز متاثر علاقہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.