ETV Bharat / city

اسکولی بس حادثہ کا شکار، نصف درجن طلبا زخمی - اسکول بس حادثہ

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ایک اسکول بس کے حادثہ کے شکار ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس حادثہ میں نصف درجن طلبا معمولی طور پر زخمی ہوئے ہیں۔

جائے حادثے کی تصویر
جائے حادثے کی تصویر
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 8:43 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:05 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ایک اسکول بس کے حادثہ کے شکار ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس حادثہ میں نصف درجن طلبا معمولی طور پر زخمی ہوئے ہیں۔
موصول اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ کدرا تھانہ حلقہ کے چلبلی موضع کے پاس پیش آیا، بتایا جاتا ہے کہ چلبلی موضع میں د مارڈن نام کے پراٸیوٹ اسکول ہیں۔ اسکول کی چھٹی کے بعد بس طلبا کو لیکر روانہ ہوئی۔ بس جیسے چلبلی سے آگے بڑھی تبھی سامنے سے آرہی ایک کنٹینر سے ٹکرا بس سے ٹکرا گئی، جس سے بس میں سوار طلبا کو معمولی چوٹ آنے کی اطلاع ہے۔

اس متعلق اسکول کے سکریٹری ہریندر سنگھ نے بتایا کی صرف خوشبو کماری نام کی ایک لڑکی کو معمولی سی چوٹ آئی ہے جسے سہسرام میں پراٸمری علاج کرایا گیا۔ فی الحال لڑکی کی حالت درست ہے۔

Intro:اسکولی بس حادثہ کا شکار

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع سے اسکول بس کے حادثہ کے شکار ہونے کی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔ اس حادثہ میں آدھا درجن بچوں کو معمول طور پر زخمی ہوۓ ہیں۔ جانکاری کے مطابق یہ حادثہ کدرا تھانہ حلقہ کے چلبلی موضع کے پاس رونما ہوا۔ بتایا جاتا ہیکی چلبلی موضع میں د مارڈن نام کے پراٸیوٹ اسکول ہیں۔ اسکول کی چھٹی کے بعد بس بچوں کو لیکر روانہ ہوٸ ۔ بس جیسے چلبلی میں ہی آگے بڑھی تبھی سامنے سے آرہی ایک کنٹینر سے ٹکرا گٸ۔ جس سے بس میں سوار بچوں کو معمولی چوٹ آنے کی اطلاع ہے۔اس متعلق اسکول کے سکریٹری ہریندر سنگھ نے بتایا کی صرف خوشبو کماری نام کی ایک لڑکی کو معامولی سی چوٹ آٸ جسے سہسرام میں پراٸمری علاج کرایا گیا۔ لڑکی صحیح حال میں ہے۔Body:بس ایکسیڈنٹConclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.