ETV Bharat / city

کرنٹ لگنے سے کسان کی موت - today kaimur news

ریاست بہار کے ضلع کیمور علاقے میں واقع بھگوان پور بلاک کے پورا موضع میں ایک کسان جیمو میاں کی اس وقت موت ہوگئی جب کھیت میں وہ بجلی کا تارجوڑ رہاتھا۔

کسان کی موت کے بعد جمع ہوئے لوگ
کسان کی موت کے بعد جمع ہوئے لوگ
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 8:08 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 8:08 AM IST

اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ بھگوان پور بلاک کے رامگڑھ پنچایت کے موضع پورہ کے سیوان گاؤں کا ہے، بتایا جا رہا ہے کہ موضع پورہ کے باشندہ فیروزعالم ولد جیمو میاں عمر چالیس سال جو اپنے کھیت میں ٹوٹے تار کوجوڑنے کا کا م کر رہا تھا تبھی اچانک کرنٹ کی چپیٹ میں آگئے۔

اطلاعات کے مطابق اس کھیت میں چند دن پہلے آب پاشی کی گئی تھی جس کی وجہ سے کھیت میں کافی نمی بھی تھی، کسان فیروز عالم کو مقامی لوگوں کی مدد سے بھگوان پور علاج کے لے جایا گیا لیکن ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا ہے۔

فیروز کی موت سے اہل خانہ سمیت گاؤں بھر میں غم کا ماحول ہے۔

Intro:کھیت میں بجلی کا تار جوڑ رہے کسان کی موت

بھگوان پور بلاک کے پورا موضع باشندہ کسان جیمو میاں کی اس وقت موت ہوگٸ جب کھیت میں بجلی کا تارجوڑ رہا تھا۔

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھوان پور تھانہ علاقہ سے ایک خبر سامنے آرہی ہے ۔ایک کھیت میں بجلی کا تار جوڑنے کے دوران کھیتوں میں نمی ہونے کے وجہ سے کسان کی موت ہوگٸ۔
اطلاع کے مطابق یہ معاملہ بھگوان پور بلاک کے رامگڑھ پنچایت کے موضع پورا کے سیوان میں رونما ہوا ۔بتایا جاتا ہیکی موضع پورا باشندہ فروض عالم ولد جیمو میاں عمر چالیس سال جو اپنے کھیت میں ٹوٹے تار کوجوڑنے کا کا م کر رہا تھا تبھی اچانک کرینٹ کی چپیٹ میں آگیا ۔بتایا جاتا ہیکی فروض جس کھیت میں تار جوڑنے کا کام کر رہا تھا اس کھیت میں چند دن پہلے سینچاٸ کی گٸ تھی جس کی وجہ سے کھیت میں کافی نمی بھی تھی۔کسان فروض عالم کو مقامی لوگ بھگوان پور علاج کے لۓ لے گۓ لیکن ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا ہے ۔موت کی خبر سنتے ہی پورے اہل خانہ سمیت پورے گاوں غمگین ہو گیا ۔جس کو جہاں اطلاع ملی وہ فروض کے گھر کی جانب دوڑ پڑا ۔ہر کوٸ مصیبت کے اس موقع پر برابر کا شریک ہوا۔دیر شام مقامی قبرستان میں تجویز تکفین عمل میں آٸ۔Body:موتConclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 8:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.