ETV Bharat / city

'ہوم گارڈز کو وقت پر تنخواہ مل جائے گی' - ہوم گارڈز کو وقت پر تنخواہ مل جائے گی

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا جہاں ڈائرکٹر جنرل آف پولیس نے ہوم گارڈز سے خطاب کیا۔

bihar home guard dgp  visit kaimur
bihar home guard dgp visit kaimur
author img

By

Published : Jan 4, 2020, 12:06 AM IST

بھبھوا میں ڈی جی پی کے لیے ایک استقبالیہ پروگرام منعقد کیا گیا تھا جہاں ڈی جی پی نے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ ریاست کے ہربلاک میں 110 جوانوں پر مشتمل ہوم گارڈ کی ایک کمپنی بنائی جائے گی۔

ڈائرکٹر جنرل آف پولیس نے ہوم گارڈز سے خطاب کیا

کمانڈینٹ دفتر میں ہوم گارڈز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ہر ماہ یکم تاریخ کو تنخواہ دینے کا اعلان کیا اور کسی بھی مسئلہ کو فوری حل کرنے کا بھی ڈی جی پی نے تیقن دیا۔

ڈی جی پی نے ہوم گارڈز کو ایمانداری سے اپنے فرائض انجام دینے کی تلقین کی۔ انہوں نے اس موقع پر ہوم گارڈز کا حوصلہ بڑھایا۔

شیر شاہ سرکٹ ہاٶس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی جی پی نے کہا کہ قبل ازیں ضلع میں ایک ہی دفتر ہوا کرتا تھا جبکہ اب پورے بلاک لیول پر ایک دفتر کام کر رہا ہے جہاں سبھی قسم کی شکایات سنی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع میں 100 جوانوں پر مشتمل ایک کمپنی بنے گی۔ اس میں ایک سیکشن کمانڈینٹ اور ایک کمپنی کمانڈینٹ ہوگا۔

Intro:بہار ہوم گارڈ کے ڈی جی پہونچے کیمور

بہار کے ہوم گارڈ ڈی جی پی ایک روزہ پروگرام کے تحت کیمور کے بھبھوا پہونچے اور ہومگارڈ استقبالیہ پروگرام کو خطاب کرتے ہوۓ کہا کی ریاست کے ہر بلاک میں 110 جوان پر ہوم گارڈ کی ایک کمپنی بنے گی۔

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور کے بھبھوا میں یک روزہ پروگرام کے تحت ہوم گارڈ کے ڈی جی آر کے مشرا بھبھوا پہونچے اور ایک پروگرام کو خطاب کیا ۔اور اسکے بعد میڈیا سے مخاطب بھی ہوۓ۔
انہوں کمانڈینٹ ہومگارڈ دفتر میں میں ہوم گارڈوں کو خطاب کرتے ہوۓ کہا کی اب ہر ماہ کی ایک تاریخ کو ماہانہ رقم مل جاٸیگی۔اور دیری نہیں ہوگی۔ساتھ ہی کسی بھی طرح کے مساٸل کا حل فوری طور پر ہوگا۔ضروری اس بات کی ہیکی ہومگارڈ بھی ایماندرانہ طریقہ سے اپنے فرض کوانجام دیں۔ انہوں نے ہوم گارڈوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوۓ کہا کی میں پورے ریاست کا دورہ کر مساٸل سے روشناس ہو رہا ہوں ۔جو بھی مساٸل ہونگے میں اسکے لۓ خصوصی طور پر دلچسپی لے رہا ہوں۔ دوسری طرف ڈی جی شیر شاہ سرکٹ ہاٶس میں میڈیا کو خطاب میں کہا کی پہلے ایک ہی جگہ ایک ہی دفتر میں پورے ضلع کے ہوم گارڈ کا کقم ہوتا تھا۔اور مساٸل کو سنا جاتا تھا ۔اب پورے ریاست میں ہومگارڈ کا ہر ضلع میں بلاک لیول پر دفتر ہوگا جس میں سارے مساٸل چاہے دفتری کے ہوں یا پرسنل لیول کی ہوں سب سنی جاٸیگی سب کا حل ہوگا۔
110 جوانوں پر جو ایک کمپنی بنے گی اسمیں ایک سیکشن کمانڈینٹ 33 جوانوں پر پلاٹون اور 103 کے یونین پر ایک کمپنی کمانڈینٹ ہوگی۔ ساتھ جوانوں کی تنخواہ سیدھے انکے اکاٶنٹ میں جاٸیگی۔ مزید کہا کی بہار کے سبھی 36 ضلع کے جوانوں ایک تاریخ کو ملے گی۔اسکے علاوہ 22 سال پرانے معاملے کی تنخواہ کی بھی اداٸیگی کی جا رہی ہے۔20 دسمبر 2019 تک کا ہوم گارڈ کے سبھی طرح کے معاملوں کی رقوم اداٸیگی 5 جنوری تک کر دیا جاٸیگا۔انہوں نے کہا کی جوانوں کی موت پر دو ہزار روپیہ کا اہل خوانہ کو پینشن۔ 4 لاکھ روپیہ کا امداد۔اور ایک انکے گھر کے کسی ممبر جو انٹر پاس ہو اسے نوکری دی جاٸیگی۔ انہوں نے کہا کی جوان کو ابھی قریب 23000 روپیہ تنخواہ کی اداٸیگی ہو رہی ہے۔

باٸٹ ۔ڈی جی بہار۔آر کے مشرا

Body:ڈی جی آر کے مشرا پہونچے کیمور کیا پروگرام کو خطابConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.