ETV Bharat / city

'ٹڈی دل کو بھگانے کے لیے تالی و تھالی بجانے کی ٹریننگ'

کورونا وبا کے ساتھ ساتھ ملک میں دیگر اور کئی ایسی پریشانیاں ہیں جس سے بھارتی عوام مسلسل جو جھ رہی ہے۔ ان دنوں خاص طور پر ٹڈیوں کے حملے سے بھارتی کسانوں کی نیند اڑ چکی ہے۔

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 4:27 PM IST

'ٹڈی دل کو بھگانے کے لیے تالی و تھالی بجانے کی ٹریننگ'
'ٹڈی دل کو بھگانے کے لیے تالی و تھالی بجانے کی ٹریننگ'

ٹڈیوں کا حملہ اب تک بھارت کی کئی بڑی ریاستوں میں ہو چکا ہے، اب اس کے قہر سے بہار کے کسان کافی پریشان ہیں، یہاں کے کسان ٹڈیوں سے نمٹنے کے لیے کئی طرح کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ ان ٹڈیوں کی وجہ سے بہار کے 20 اضلاع میں الرٹ جاری کر 10 کو اورینج اور 10 کو یلو ژون میں رکھا گیا ہے، لیکن اب تک کسی بھی ضلع کو ریڈ ژون میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

وزیر زراعت پریم کمار نے کہ پلانٹ پروٹیکشن ڈپارنمنٹ کے افسران رات کے وقت بھی گاؤں میں تعینات ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سے قبل جس طرح بکسر اور روہتاس علاقے سے ٹڈی دل کا صفایا ہوا ہے ویسے ہی دیگر اضلاع سے بھی ٹڈیوں کا صفایا ہو گا۔

وزیر زراعت نے کسانوں سے یہ وعدہ کیا ہے کہ وہ ان کی فصلوں کو ضائع نہیں ہونے دیں گے، انہوں نے کہا کہ محکمہ زراعت اس تعلق سے پورے طور پر مستعد ہے اور کسانوں کی تھالی، تالی بجا کر ٹڈی دل کو بھگانے کے لیے ٹرینگ دی جارہی ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ' ٹڈی دل سے اگر سب سے زیادہ خطرہ کسی کو لاحق ہے تو وہ کسان ہیں، کیونکہ کہ بیک وقت یہ لاکھوں کے جھنڈ میں فصلوں پر حملہ کر کے انہیں پل بھر میں چٹ کر جا تے ہیں کھڑی فصل ایک لمحہ میں ٹڈیوں کا لقمہ بن جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.