ETV Bharat / city

بہار انتخابات: تیجسوی کا پوسٹر وار شروع

بہار اسمبلی انتخابات میں مہاجر مزدوروں کا معاملہ چناؤ کارڈ بن گیا ہے۔ حزب اختلاف کسی بھی حال میں اسے چھوڑنا نہیں چاہتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ تیجسوی یادو اسے ایک بڑا مسئلہ بنا رہے ہیں اور اسی کے ساتھ ہی انہوں نے ایک بار پھر پوسٹر جاری کرکے پوسٹر وار شروع کیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 7, 2020, 1:53 PM IST

bihar elections: Tejsui's poster war begins
بہار انتخابات: تیجسوی کا پوسٹر وار شروع

مہاجر مزدوروں کو لے کر اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے نتیش کمار پر بڑا حملہ کیا ہے۔ مہاجر مزدوروں کے توہینی خط کو ایک بہت بڑا ہتھیار بناتے ہوئے تیجسوی نے اب ایک پوسٹر جاری کیا ہے اور اسے خود آر جے ڈی کے ریاستی دفتر میں لگادیا ہے۔

بہار انتخابات: تیجسوی کا پوسٹر وار شروع

تاہم حکومت نے ایک اور خط جاری کرتے ہوئے اس خط کو واپس لیا ہے۔ لیکن تیجسوی یادو نے اسے نتیش کمار کا کام بتایا ہے۔ تیجسوی نے کہا کہ انہوں نے اس خط کے ذریعہ بہار کے لوگوں کو دکھایا ہے کہ نتیش کمار کے ذہن میں کیا ہے۔

تیجسوی نے کہا کہ سی ایم نتیش کا کہنا ہے کہ ایک طرف مہاجر مزدوروں کے لئے وہ روزگار دیں گے اور دوسری طرف وہ انہیں چور کہتے ہیں۔ انہیں خود سامنے آکر معافی مانگنی چاہئے۔

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ بی جے پی ڈیجیٹل ریلی کر رہی ہے اور ہم مزدوروں کی فکر میں مصروف ہیں، این ڈی اے قائدین اور ہمارے درمیان یہ بہت بڑا فرق ہے۔

ہم مزدوروں کی فلاح چاہتے ہیں اور اسی وجہ سے جب بی جے پی ڈیجیٹل ریلی کریگی تو ہم صبح 11 بجکر 11 منٹ پر تھالی، کٹورا بجا کر غریب ادھیکار دیوس منائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.