ETV Bharat / city

عظیم اتحاد نے حکومت سازی کا دعوی کیا - بہار انتخابات کے نتائج 2020

ابتدائی رجحانات کے مطابق این ڈی اے 121 سیٹوں پر آگے چل رہے ہیں۔ تاہم اب تک بہار میں بی جے پی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔

'All candidates should remain in the hall until the counting of votes is completed'

author img

By

Published : Nov 10, 2020, 5:55 PM IST

بہار انتخابات کے نتائج 2020: بہار اسمبلی انتخابات 2020 کے نتائج نے تمام سیاسی جماعتوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے۔ شام پانچ بجے تک کے رجحانات کے مطابق اب تک سبھی پارٹیاں واضح اکثریت سے دور ہے گھنٹوں کی گنتی کے بعد اب تک کسی بھی اتحاد کی حکومت بنتی ہوئی نظر نہیں آرہی ہے۔

کیونکہ الیکشن کمیشن کے مطابق تقریباً 50 فیصد ووٹون کی گنتی باقی ہے۔ موجودہ صورتحال کے بارے میں بات کریں تو این ڈی اے اتحاد 122 کی اکثریتی تعداد سے آگے ہے۔ اس سے قبل عظیم اتحاد آگے چل رہا تھا۔

  • हम सभी क्षेत्रों के उम्मीदवारों और कार्यकर्ताओं से संपर्क में है और सभी जिलों से प्राप्त सूचना हमारे पक्ष में है। देर रात तक गणना होगी। महागठबंधन की सरकार सुनिश्चित है। बिहार ने बदलाव कर दिया है। सभी प्रत्याशी और काउंटिंग एजेंट मतगणना पूरी होने तक काउंटिंग हॉल में बने रहें।

    — Rashtriya Janata Dal (@RJDforIndia) November 10, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مزید پڑھیں: بہار قانون ساز کونسل میں مسلم نمائندگی کی مفصل تاریخ پر ایک نظر

بی جے پی کا بڑا بیان، شام تک طے ہوگی قیادت، نتیش کے لیے بری خبر؟

شروعاتی رجحانات میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پارٹی آر جے ڈی اب بھی پر امید ہے۔ آر جے ڈی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کارکنان کو یقین دہانی کرائی ہےکہ بہار میں اس بار حکومت ان کی ہی بنے گی۔ آر جے ڈی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ میں لکھا کہ سبھی امیدوار اور کاؤنٹنگ ایجنٹ سے گنتی مکمل ہونے تک کانٹنگ ہال میں بنے رہنے کی اپیل کی ہے۔

اگر ہم شام 5:30 منٹ کے اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو این ڈی اے 121 سیٹوں پر آگے ہے جبکہ عظیم اتحاد 113 سیٹوں پر آگے چل رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.