ETV Bharat / city

'موقع ملے تو کرپشن اور افسر شاہی کو جڑسے اکھاڑدوں گا' - بہاراسمبلی انتخابات

بہاراسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان اب تک نہیں ہواہے لیکن سیاسی سرگرمیاں زوروں پر نظر آرہی ہیں، وہیں پارٹی رہنما اپنے حلقے کی عوام کو لبھانے اور ان کا دل جیتنے کے لیے مختلف حربےاستعمال کر رہے ہیں۔

Bihar assembly election and propaganda for vote
'موقع ملے تو کرپشن اور افسر شاہی کو جڑسے اکھاڑدوں گا'
author img

By

Published : Sep 10, 2020, 4:48 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں واقع بہادرگنج حلقہ کے موجودہ رکن اسمبلی توصیف عالم کے بڑے بھائی و سینئر کانگریسی رہنما فیاض عالم نے راشٹریہ جنتا دل کا دامن تھام لیا ہے۔

'موقع ملے تو کرپشن اور افسر شاہی کو جڑسے اکھاڑدوں گا'

ایک عرصے تک کانگریس کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے والے فیاض کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہیں ٹھاکرگنج اسمبلی حلقے سے راجد کا ٹکٹ چاہیے تھا، اس لئے انہوں نے کانگریس کو چھوڑ کر لالو یادو کی پارٹی آر جے ڈی یعنی راشٹریہ جنتا دل کا دامن تھاما ہے۔

Bihar assembly election and propaganda for vote
'موقع ملے تو کرپشن اور افسر شاہی کو جڑسے اکھاڑدوں گا'

انتخابی مہم کے تحت وہ ٹھاکر گنج اسمبلی حلقہ کے مختلف پنچایتوں اور گاؤں کا دورہ کر رہے ہیں۔ فیاض عالم نے کہا کہ' لوگوں سے ہمیں کافی اچھا رسپانس مل رہا ہے، پارٹی چاہے تو سروے کرالے اور مجھے امید ہے کہ عوام کا فیصلہ میرے ہی حق میں ہوگا۔

مزید پڑھیں:

بہار انتخابات: تیج پرتاپ کے خلاف ان کی سابقہ بیوی ہوں گی امیدوار؟

انہوں نے مزید کہا کہ ترقی کے نام پر ٹھاکرگنج میں صرف مذاق ہوا ہے، اگر عوام مجھے خدمت کا ایک موقع دیتی ہے تو میں سب سے پہلے کرپشن اور افسر شاہی ختم کروں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.