ETV Bharat / city

کیمور: آسمانی بجلی گرنے سے کسان کی موت - کیمور ضلع

بہار کے کیمور ضلع میں کھیتوں میں کام کر رہا ایک کسان آسمانی بجلی گرنے سے فوت ہو گیا۔

کیمور: آسمانی بجلی گرنے سے کسان کی موت
کیمور: آسمانی بجلی گرنے سے کسان کی موت
author img

By

Published : Aug 19, 2021, 2:20 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں زور دار بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک 65 سالہ کسان کی موت واقع ہوگئی۔

اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ ضلع کیمور کے بھبھوا تھانہ کے ڈھڑنیا میں اس وقت رونما ہوا جب ایک مقامی کسان، 65 سالہ للن یادو، کھیتوں میں کام کر رہا تھا، تبھی اچانک موسلا دھار بارش ہونے لگی، اس دوران آسمانی بجلی گرنے سے موقع پر ہی اسکی موت واقع ہو گئی۔

مقامی باشندوں نے فوری طور پولیس کو مطلع کیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر للن یادو کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھبھوا صدر اسپتال پہنچایا۔

مزید پڑھیں: بہار پنچایت انتخاب 24 ستمبر سے

پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے قانونی و طبی لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا۔

مزید پڑھیں: درخت سے باندھ کر بچے کی پٹائی، ویڈیو وائرل

للن یادو کی میت انکے گھر پہنچتے ہی وہاں صف ماتم بچھ گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.