ریاست بہار کے دارالحکومت بہار میں انتخابی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔ ایسے میں تمام حزب مخالف کی ریلیوں کا سلسلہ رفتہ رفتہ تیز ہوتا جا رہا ہے۔تمام پارٹیاں اپنے اپنے طور پر انتخابی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
آپ کو بتا دیں کہ بہار میں بی جے پی نے ورچوئل ریلی کے ساتھ ایک عوامی مکالمے کا پروگرام شروع کیا ہے۔ ریاستی بی جے پی انچارج بھوپندر یادو نے بہار کے بڑے مسائل پر اپنا رد عمل ظاہر کیا۔
تمام سیاسی جماعتوں نے بہار اسمبلی انتخابات کے لئے منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ رواں برس بہار میں انتخابات کس بنیاد پر ہوں گے اور بی جے پی حکومت اس تعلق سے کیا تیاری کر رہی ہے، ای ٹی وی بھارت کے ریجنل ایڈیٹر برج موہن سنگھ نے بہار بی جے پی انچارج و راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان بھوپندر یادو سے اس معاملے پر خصوصی گفتگو کی۔
ویڈیو دیکھیں۔۔