ETV Bharat / city

کشن گنج اسمبلی کا ضمنی انتخاب 21 اکتوبر کو

ریاست بہار میں کشن گنج اسمبلی حلقہ میں 21 اکتوبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے جبکہ ووٹوں کی گنتی 24 اکتوبر کو ہوگی۔

کشن گنج اسمبلی کا ضمنی انتخاب 21 کو
author img

By

Published : Sep 23, 2019, 11:28 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 6:45 PM IST

انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی حلقے میں سیاسی ہلچل تیز ہوگئی ہے۔ اس سیٹ پر گزشتہ بیس برس سے کانگریس کا قبضہ ہے۔

کشن گنج کے موجودہ رکن پارلیمان ڈاکٹر جاوید آزاد کانگریس کی ٹکٹ سے مسلسل تین بار یہاں سے الیکشن جیتے ہیں۔ سنہ 2019 کے پارلیمانی انتخابات میں ڈاکٹر جاوید آزاد کے ایم پی منتخب ہونے سے یہ سیٹ خالی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ جاوید آزاد سے قبل ان کے والد آزاد حسن یہاں کے قدآور کانگریسی رکن اسمبلی تھے۔

اس سیٹ پر کامیاب ہونے کے لیے بی جے پی ہمیشہ کوشش کرتی رہی ہے لیکن ہر بار اسے منہ کی کھانی پڑی ہے۔

وہیں گزشتہ انتخاب میں تیسرے مقام پر رہنے والی مجلس اتحاد المسلمین اس بار بھی قسمت آزما سکتی ہے۔

کشن گنج اسمبلی کا ضمنی انتخاب 21 کو
کشن گنج اسمبلی کا ضمنی انتخاب 21 کو

اس سلسلے میں ایم آئی ایم کے ریاستی صدر اخترالایمان کا کہنا ہے کہ 'انہیں پارٹی اعلیٰ کمان کے فیصلے کا انتظار ہے، ویسے وہ چاہ رہے ہیں کہ اس انتخاب میں مجلس اتحاد المسلمین کا امیدوار اتارا جائے۔'

اخترالایمان نے یہ بھی کہا کہ 'فی الحال ان کا فوکس آئندہ بہار اسمبلی انتخابات پر ہے جس کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔ اس کے لیے پورے بہار میں تنظیم سازی کا کام چل رہا ہے۔'

کشن گنج اسمبلی کا ضمنی انتخاب 21 کو

جب ان سے پوچھا گیا کہ اس سیٹ کے دعویدار کئی ہیں، ایسے میں سیٹ کی تقسیم کس بنیاد پر کریں گے تو اخترالایمان نے کہا کہ 'ظاہر ہے جو لوگ بھی پارٹی کے لیے دن رات محنت کرتے ہیں۔ انہیں دعویدار ہونے کا حق تو ہے لیکن یہ بھی ہے کہ کسی ایک کو لڑنا ہے تبھی تو پارٹی کی جیت ہوگی۔'

انہوں نے کہا کہ 'نو اضلاع میں پارٹی کو مضبوط کرنے کا کام ابتدائی دور میں ہے، چار اضلاع میں تنظیم سازی پہلے سے ہو چکی ہے۔ اس طرح 13 اضلاع تک ہمارا کام پہنچا ہے۔ انشاءاللہ اکتوبر، نومبر تک پورے ضلعے میں ہماری تنظیم مضبوط ہو جائے گی۔'

Intro:بہار : کشن گنج اسمبلی حلقہ میں آگامی 21 اکتوبر کو بائی الیکشن ہوگا جبکہ ووٹوں کی گنتی 24 اکتوبر کی جاییگی. انتخاب کا بغل بجتے ہی سبھی سیاسی پارٹیاں حرکت میں آگئی ہیں. اس سیٹ پر پچھلے 20 سال سے کانگریس کا قبضہ رہا ہے. کشن گنج کے موجودہ رکن پارلیمنی ڈاکٹر جاوید آذاد کانگریس کی ٹکٹ سے مسلسل تین بار یہاں سے الیکشن جیتے ہیں. 2019 کے پارلیمانی انتخاب میں ڈاکٹر جاوید آزاد کے ایم پی منتخب ہونے سے یہ سیٹ خالی ہوئی ہے. بتا دیں کہ جاوید آذاد سے قبل ان کے والد محترم آذاد حسن یہاں کے قداور کانگریسی رکن اسمبلی تھے.
اس سیٹ پر قابض ہونے کے لئے بی جے پی ہمیشہ کوشش کرتی رہی ہیں لیکن ہربار اسے منہ کی کھانی پڑی ہے وہیں گزشتہ انتخاب میں تیسرے پائیدان پر رہنی والی مجلس اتحاد المسلمین اس بار بھی قسمت آزما سکتی ہے.
اس سلسلے میں ایم آئی ایم کے صوبائی صدر اخترالایمان کا کہنا ہیکہ انہیں پارٹی اعلیٰ کمان کے فیصلے کا انتظار ہے. ویسے وہ چاہ رہے ہیں کہ اس انتخاب میں مجلس اتحاد المسلمین کا امیدوار اتارا جائے. اخترالایمان نے یہ بھی کہا کہ فی الحال ان کا فوکس آگامی بہار اسمبلی انتخاب پر ہے جسکو لیکر تیاریاں زور شور سے چل رہی ہے. اس کے لئے پورے بہار میں تنظیم سازی کا کام چل رہا ہے. جب ان سے پوچھا گیا کہ اس سیٹ کے دعویدار کئی ہیں ایسے میں سیٹ کا بٹوارہ کس بنیاد پر کریں گے اس پر مسکراتے اخترالایمان نے کہا کہ ظاہر ہے جو لوگ بھی پارٹی کے لئے دن رات محنت کرتے ہیں انہیں دعویدار ہونے کا حق تو ہے لیکن یہ بھی ہے کہ کسی ایک کو لڑنا ہے تبھی تو پارٹی کی جیت ہوگی.
مزید جانکاری دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 اضلاع میں پارٹی کو مضبوط کرنے کا کام شروعاتی دور میں ہے، 04 اضلاع میں تنظیم سازی پہلے سے ہو چکی ہے اس طرح 13 اضلاع تک ہمارا کام پہونچا ہے انشاءاللہ اکتوبر نومبر تک پورے ضلع میں ہماری تنظیم مضبوط ہو جائیگی.

Body:Bite
Akhtarul Iman : Bihar State President AIMIM

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 6:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.