ETV Bharat / city

کیمور: ملزمین کی گرفتاری کے بعد حالات کشیدہ - موہنیاں شہر میں اجتماعی آبروریزی

کیمور ضلع کے موہنیاں شہر میں اجتماعی آبروریزی کے وائرل ویڈیو میں شامل تمام ملزمین کی گرفتاری کے بعد حالات کشیدہ ہوگیا۔

Police march
ملزمین کی گرفتاری کے بعد حالات کشیدہ
author img

By

Published : Nov 28, 2019, 11:48 PM IST

ریاست بہار، کیمور ضلع کے موہنیاں شہر میں اجتماعی آبروریزی کے وائرل ویڈیو میں شامل تمام ملزمین کی گرفتاری کے بعد حالات کشیدہ ہوگیا تین راٶنڈ گولی چلنے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہے جس میں دو لوگ شدید طور سے زخمی ہوگئے ہیں۔

حالات کو قابو میں کرنے کے لیے پولیس کو سختی کے ساتھ پیش بھی آنا پڑا۔ اطلاعات کے مطابق موہنیاں پولس نے اسلام گنج محلہ کی مساجد میں چھاپہ ماری کے بعد تفتیش بھی کی۔

پولس نے مسجد سے ہی محلہ کے سبھی مکانوں کے جانچ کا اعلان بھی کیا۔ اس متعلق سماجی کارکن الیاس انصاری نے بتایا کی موہنیاں پولس غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کیے ہوئے ہے۔

مسلمانوں کے مکان کو سرچ کے نام پر لوٹ پاٹ کیا جا رہا ہے۔ اس ماحول کو لیکر مسلمانوں میں خوف و حراس کا ماحو ل پیدا ہورہا ہے، ایک طرف شر پسندوں کے طرف سے فسادات مچایا جارہا ہے تو دوسری طرف پولس سرچ کر کے پریشان کر رہی ہے۔

کیمور ڈی ایم امن وامان بنائے رکھنے کی اپیل کر رہے ہیں لیکن دوسری طرف اس طرح کی غیر ذمہ دارانہ رویہ سے مسلم عوام پریشان ہے۔

Intro:کیمور حالات اور کشیدہ ۔ مسلم محلہ اور مساجد کی تلاشی۔
کیمور۔
ریاست بہار کے کیمور ضلع کے موہنیاں شہر میں اجتماعی ابروریزی واۓرل ویڈیو کانڈ کے میں شامل سبھی ملزمین کی گرفتاری کے باجود حالات کشیدہ ہیں۔ دونوں طرف سے بھاری تناٶ ہے۔ شرپسندوں کے زریعہ آج شہر میں دوبارہ بوال کاٹا گیا۔تین راٶنڈ گولی چلنے کی بھی اطلاع ہے جس میں دو لوگ بری طرح زخمی ہوگۓ۔حالات کو قابو میں کرنے کے لۓ پولس کو لاٹھیاں بھانجنی پڑی۔ اطلاع کے مطابق موہنیاں پولس نے اسلام گنج محلہ کی مساجد میں چھاپہ ماری کےبعد تفتیش کی ۔مسجد سے کسی طرح کی ناجاٸز سامان برامد نہیں ہوۓ ہیں۔ پولس نے مسجد کے ماٸک سے محلہ کے سبھی مکانوں کے جانچ کی اعلان بھی کی۔ ,,,اس متعلق سماجی کارکن الیاس انصاری نے بتایا کی موہنیاں پولس غیر زمہ دارانہ رویی اختیار کۓ ہوٸ ہے۔ مسلمانوں کے مکان کو سرچ کے نام پر لوٹ پاٹ کیا جا رہا ہے۔ اس ماحول کو لیکر مسلمانوں خوف و حراس کا ماحو ل چھایا ہوا ہے۔ ایک طرف شر پسندوں کے طرف سے تانڈو مچایا جا رہا ہے ۔دوسری طرف پولس سرچ کر پریشان کر رہی ہے۔ ادھر کیمور ڈی ایم سوشل میڈیا اور دیگر طرح سے ماحو ل کو امن بناۓ رکھنے کی اپیل کر رہے ہیں۔ لیکن دوسری طرف اس طرح کی غیر زمہ دارانہ رویہ سے مسلم عوام پریشان ہے۔ ایس ڈی پی او موہنیاں بھی سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہونے کی بات کہ رہے ہیں۔Body:حالات تشویشناکConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.