ETV Bharat / city

'فیشن شو مخفی صلاحتیوں کو نکھارنے کا بڑا ذریعہ'

اس پروگرام کے تعلق سے نوجوانوں میں کافی جوش و جذبہ دیکھنے کو مل رہا ہے، ضلع کے طلبا و طالبات بھی اس پروگرام میں حصہ لے پائیں گے۔

author img

By

Published : Aug 3, 2019, 10:20 PM IST

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں فیشن شو کے تحت 'مسٹر اینڈ میسیز' پروگرام کا انعقاد چار اگست کو کیا جا رہا ہے۔

'فیشن شو مخفی صلاحتیوں کو نکھارنے کا بڑا ذریعہ'
'فیشن شو مخفی صلاحتیوں کو نکھارنے کا بڑا ذریعہ'

اس پروگرام کے تعلق سے نوجوانوں میں کافی جوش و جذبہ دیکھنے کو مل رہا ہے، ضلع کے طلبا و طالبات بھی اس پروگرام میں حصہ لے پائیں گے۔

شرکت کرنے والے طلبا کے لئے آڈیشن 4 اگست سے 25 اکتوبر تک جاری رہیگا، جو کہ ارریہ ، فاربس گنج، اور جوگبنی میں منعقد کیا جا ئیگا۔

فیشن شو کی آرگنائزر منیشا مکھرجی نے پروگرام کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پروگرام اندور اسٹیڈیم میں صبح دس بجے سے شام چار بجے تک چلے گا۔ جس میں 15 سے 27 سال تک کے عمر کے طلبا و طالبات اس شو کا حصہ بن سکیں گے۔

پروگرام میں جج کے طور پر فیشن شو کے ماہرین کو بلایا جا رہا ہے۔منیشا مکھرجی نے کہا کہ اس شو کے انعقاد کرنے کا مقصد دراصل ارریہ میں مخفی صلاحیتوں کو ابھارنا ہے۔

'نوٹنکی پٹاخہ' کے رکن انکت کمار نے کہا کہ اس شو کے ذریعہ ہم اپنی تہذیب کو فروغ دینا چاہتے ہیں، اس شو میں مغرب کلچرل کے بجائے مشرقی کلچرل کے کپڑوں میں طلباء نظر آئیں گے۔

یہ ارریہ کے نوجوانوں کے لئے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جہاں وہ اپنی صلاحیت کو فروغ دے سکتے ہیں۔

Intro:فیشن شو کے تحت مسٹر اینڈ میسیز پروگرام کا انعقاد

ارریہ : فیشن شو کے تحت ارریہ میں مسٹر اینڈ میسیز پروگرام کا انعقاد 4 اگست کو کیا جا رہا ہے، جس میں ضلع کے طلبا و طالبات حصہ لے پائیں گے. یہ شو نوٹنکی پٹاخہ کے ذریعہ منعقد ہو رہا ہے، ضلع میں اس طرح کے پروگرام سے نوجوانوں میں ایک جوش دیکھا جا رہا ہے. یہ آڈیشن 4 اگست سے 25 اکتوبر تک ارریہ ، فاربس گنج اور جوگبنی میں چلے گا.

Body:پروگرام کی آرگنائزر مونا لیسا مکھر جی پروگرام کی تفصیلات بتاتے ہوئے بولی کہ پروگرام اندور اسٹیڈیم میں صبح دس بجے سے شام چار بجے تک چلے گا، جس میں 15 سے 27 سال تک کے عمر کے طلبا و طالبات اس شو کا حصہ بن سکیں گے. پروگرام میں جج کے طور پر باہر سے فیشن شو سے کے ماہرین آ رہے ہیں. مونا لیسا مکھر جی نے کہا کہ اس شو کے انعقاد کرنے کا مقصد دراصل ارریہ میں مخفی صلاحیتوں کو ابھارنے کا ہے، یہاں صلاحیتوں کی کمی نہیں ہے ضرورت انہیں صحیح پلیٹ فارم مہیا کرانے کا ہے.

Conclusion:نوٹنکی پٹاخہ کے رکن انکت کمار نے کہا کہ اس شو کے ذریعہ ہم اپنی تہذیب کو فروغ دینا چاہتے ہیں، اس شو میں مغرب کلچرل کے بجائے مشرقی کلچرل کے ملبوسات میں طلباء نظر آئیں گے. یہ ارریہ کے نوجوانوں کے لئے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جہاں وہ اپنی صلاحیت کو فروغ دے سکتے ہیں

بائٹ..... مونا لیسا چٹرجی ، فیشن شو آرگنائزر
بائٹ..... انکت کمار ، رکن نوٹنکی پٹاخہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.