ETV Bharat / city

'پارلیمانی انتخاب کے بعد عوام کا رجحان بدل رہا ہے'

پارلیمانی الیکشن کے کچھ ماہ بعد بہار میں ہوئے ضمنی الیکشن میں آئے نتائج سے عظیم اتحاد راحت کی سانس لے رہا ہے۔

author img

By

Published : Oct 30, 2019, 11:54 PM IST

پارلیمانی انتخاب کے بعد عوام کا رجحان بدل رہا ہے

پانچ نشست میں سے اتحاد کے کھاتے میں دو سیٹ گئی جبکہ ایک جے ڈی یو، ایک اے آئی ایم آئی ایم اور ایک آزاد امیدوار نے جیت درج کی۔ ضمنی الیکشن کے بہتر نتائج سے کانگریس بھی اطمینان میں نظر آ رہی ہے اور آگے کے لیے منصوبہ بنا رہی ہے۔

بہار کانگریس کے ریاستی صدر ڈاکٹر مدن موہن جھا آج ارریہ ایک تقریب میں شرکت کرنے پہنچے۔ اس سے قبل انہوں نے سرکٹ ہاؤس میں ضلع کے کانگریسی کارکنان کے ساتھ ایک اجلاس کی اور 2020 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی اہمیت سے آگاہ کراتے ہوئے کہا کہ جتنے بھی کارکنان ہیں۔

'پارلیمانی انتخاب کے بعد عوام کا رجحان بدل رہا ہے'

ابھی سے پنچایت سے لے کر بلاک سطح پر عوام کے درمیان جائے اور حکومت کے ذریعہ کیے گئے وعدے پورے نہ کرنے کو لیکر عوام سے رائے لیں، نیز حکومت کی ناکامی سے آگاہ کریں۔ بہار میں جس طرح سے جرائم پیشہ بے خوف ہو گئے ہیں، آئے دن کسی نہ کسی جگہ قتل، عصمت دری اور لوٹ مار کے واقعات ہو رہے ہیں مگر حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

ڈاکٹر مدن موہن جھا نے کہا کہ پارلیمانی الیکشن کے بعد سے لوگ خود کو ٹھگا ہوا محسوس کر رہے ہیں۔ لوگوں کا رجحان بدل رہا ہے، ملک میں جس طرح سے موب لنچنگ، کسانوں کی خودکشی، بے روزگاری بڑھی ہے، لوگ پریشان ہیں۔ امیر اور امیر ہو رہے ہیں، غریب اور غریب ہوتا جا رہا ہے۔ بڑے بڑے سرمایہ دار ملک چھوڑ کر فرار ہو رہے ہیں اور مودی جی بیرونی ملک گھوم کر واہ واہی لوٹ رہے ہیں۔ ملک کے مستقبل سے انہیں کوئی لینا دینا نہیں۔

نوجوان آج سڑکوں پر ہیں۔ مدن موہن جھا نے کہا کہ آنے والے اسمبلی انتخاب میں عظیم اتحاد پوری طاقت سے میدان میں اترے گی۔

Intro:پارلیمانی انتخاب کے بعد عوام کا رجحان بدل رہا ہے : مدن موہن جھا

ارریہ : پارلیمانی انتخاب کے کچھ ماہ بعد بہار میں ہوئے ضمنی انتخاب میں آئے نتائج سے عظیم اتحاد راحت کی سانس لے رہا ہے، پانچ نشست میں سے اتحاد کے کھاتے میں دو سیٹ گئی جبکہ ایک جدیو، ایک اے ایم آئی ایم اور ایک آزاد امیدوار نے جیت درج کی. ضمنی انتخاب کے بہتر نتائج سے کانگریس بھی اطمینان نظر آ رہی ہے اور آگے کے لئے منصوبہ بنا رہی ہے.

Body:بہار کانگریس کے ریاستی صدر ڈاکٹر مدن موہن جھا آج ارریہ ایک تقریب میں شرکت کرنے پہنچے، اس سے قبل انہوں نے سرکٹ ہاؤس میں ضلع کے کانگریسی کارکنان کے ساتھ ایک بیٹھک کی اور 2020 میں ہونے والے اسمبلی انتخاب کی اہمیت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ جتنے بھی کارکنان ہیں ابھی سے پنچایت سے لے کر بلاک سطح پر عوام کے درمیان جائے اور حکومت کے ذریعہ کئے گئے وعدے پورے نہ کرنے کو لیکر عوام سے رائے لیں، نیز حکومت کی ناکامی سے آگاہ کریں، بہار میں جس طرح سے جرائم پیشہ بے خوف ہو گئے ہیں، آئے دن کسی نہ کسی جگہ قتل، عصمت دری اور لوٹ مار کے واقعات ہو رہے ہیں مگر حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے.

Conclusion:ڈاکٹر مدن موہن جھا نے کہا کہ پارلیمانی انتخاب کے بعد سے لوگ خود کو ٹھگا محسوس کر رہے ہیں، لوگوں کا رجحان بدل رہا ہے، ملک میں جس طرح سے موب لنچنگ، کسانوں کی خودکشی، بے روزگاری بڑھی ہے، لوگ پریشان ہیں. امیر اور امیر ہو رہا ہے غریب اور غریب ہوتا جا رہا ہے. بڑے بڑے سرمایہ دار ملک چھوڑ کر فرار ہو رہا ہے اور مودی جی بیرونی ملک گھوم جا جا کر اپنی واہ واہی لوٹ رہے ہیں. ملک کے مستقبل سے انہیں کوئی لینا دینا نہیں، نوجوان آج سڑکوں پر ہیں. مدن موہن جھا نے کہا کہ آنے والے اسمبلی انتخاب میں عظیم اتحاد پوری طاقت سے میدان میں اترے گا.

بائٹ...... ڈاکٹر مدن موہن جھا ، بہار ریاستی صدر ، کانگریس
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.