ETV Bharat / city

کیمور: شوہر نے بیوی کا قتل کیا - husband killed his wife in durgawati

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں واقع دورگاوتی علاقے میں شوہر نے اپنی ہی بیوی کا قتل کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قتل کی وجہ دیور سے ناجائز تعلقات بتائی جا رہی ہے۔

شوہر نے کیا بیوی کا قتل
شوہر نے کیا بیوی کا قتل
author img

By

Published : Mar 16, 2020, 9:47 AM IST

بتایا جاتا ہے کہ شہور کے بھائی نے ہی اپنی بھابھی سے ناجائز تعلقات قائم کیے، جس کے بعد شوہر نے غصے میں آکر بیوی کا قتل کر دیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ہلاک شدہ خاتون جوہی دیوی کی شادی کویلاس پور کے باشندہ جیلر عرف چھوٹو کے ساتھ آٹھ برس قبل ہوئی تھی۔

درگاٶتی تھانہ میں اس سے متعلق جوہی دیوی کے والد نند لال پرساد نے اپنے داماد کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔ 'درج ایف آئی آر میں انہوں نے اپنے ہی داماد پر الزام عائد کیا ہے کہ اس کے داماد کا اپنی بھابھی سے ہی ناجائز تعلقات تھے جس کی میری بیٹی ہمیشہ مخالفت کرتی تھی'۔

اور میری بیٹی کا جہیز کے لیے استحصال کیا جانے لگا تھا، جس کی جانکاری انکی بیٹی جوہی دیوی ہمیشہ موباٸل پر دیتی تھی، نند لال اس معاملے میں داماد 'چھوٹو' کے علاوہ اس کے بھائی اور بھابھی کو بھی نامزد کیا ہے، پولس نے اس معاملہ میں دو لوگوں کو گرفتار بھی کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.