ETV Bharat / city

بہار میں پانچ بجے تک 51.80 فیصد ووٹنگ - حق رائے دہی کا استعمال

بہار میں دوسرے مرحلہ کے اسمبلی انتخاب کیلئے سخت سیکوریٹی انتظامات کے مابین چل رہی ووٹنگ میں آج سہ پہر پانچ بجے تک 51.80 فیصد رائے دہنددگان گھروں سے باہر نکلے اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔

44.51 percent of the vote in Bihar till 3 pm
بہار میں تین بجے تک 44.51 فیصد ووٹ پڑے
author img

By

Published : Nov 3, 2020, 5:00 PM IST

Updated : Nov 3, 2020, 6:48 PM IST

ریاستی الیکشن دفتر کے مطابق ، دوسرے مرحلہ میں 94 اسمبلی حلقوںمیں صبح سات بجے سے ووٹنگ چل رہی ہے اور سہ پہر پانچ بجے تک 51.80 فیصد رائے دہندگان جمہوریت کے عظیم تہوار کا حصہ بننے کیلئے ووٹنگ کر چکے ہیں۔ اس کام میں سب سے زیادہ مظفر پور کے 50.96 فیصد رائے دہندوں نے جوش وخروش دکھایاہے جبکہ پٹنہ ضلع کے رائے دہندوں کی رفتار سست رہی ہے اور سہ پہر تین بجے تک سب سے کم 39.65 فیصد رئے دہندوں نے اپنے حق رائے دیہی کا استعمال کیا ہے ۔

44.51 percent of the vote in Bihar till 3 pm
بہار میں پانچ بجے تک 51.80 فیصد ووٹنگ

مغربی چمپارن ضلع میں 55.99 فیصد ، مشرقی چمپارن میں 52.63 فیصد، شیوہر میں 53.50، سیتامڑھی میں 54.09، مدھوبنی میں 52.67، دربھنگہ میں 51.40، مظفر پور میں 57.08، گوپال گنج میں 52.79، سیوان میں 48.47، سارن میں 50.50 فیصد ، ویشالی میں 51.93 فیصد، سمستی پور میں 52.69 ، بیگوسرائے میں 57.13، کھگڑیا میں 50.05 ، بھاگلپور میں 44.98 ، نالندہ میں 45.46 ، اور پٹنہ ضلع میں 39.65 فیصد رائے دہندوں نے ووٹنگ میں حصہ لیا ۔

دریں اثناءبیگو سرائے ضلع کے بکھری اسمبلی حلقہ کے بکھری بازار میں ووٹنگ شروع ہونے میں تاخیر کی وجہ سے ووٹروں نے ہنگامہ کر دیا ۔ ہنگامہ کر رہے لوگوں کو بے قابو کرنے کیلئے پولیس کو معمولی طاقت کا استعمال کرنا پڑا ۔ وہیں پٹنہ ضلع کے فتوحہ اسمبلی حلقہ سونارو گاﺅں کے پولنگ مرکز نمبر۔185 پر بھی زبردست ہنگامہ ہوا۔ اس کے علاوہ ووٹ دے رہے کنبوں کے ساتھ دبنگوں نے مار پیٹ کی ہے ۔ اس سے متعلق متاثرین نے تھانے میں شکایت درج کرائی ہے ۔

Last Updated : Nov 3, 2020, 6:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.