صحت محکمہ نے منگل کو 14 ستمبر کی جانچ رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ پٹنہ ضلع میں پھر سب سے زیادہ 183 متاثرین ملے ہیں۔ اس سے یہاں کل مثبت لوگوںکی تعداد بڑھ کر 24373 ہوگئی ہے، جو ریاست کے کل متاثرین کا 15.13 فیصد ہے۔
اسی طرح سپول ضلع میں 100 ، پورنیہ میں 77 ، ارریہ میں 75 ، بھاگلپور اور نالندہ میں 72-72 ، مغربی چمپارن میں 62 ، مظفر پور میں 57 ، مشرقی چمپارن اور کٹیہار میں 53-53 ، سارن میں 45 ، گوپال گنج میں 44 ، کشن گنج اور سہرسہ میں 42-42 ، مدھوبنی میں 41 ، گیا میں 39 ، لکھی سرائے میں 38 ، بیگو سرائے میں 36 اور جموئی اور مدھے پورا میں 33-33 افراد کورونا انفیکشن کا شکار ہوئے ہیں۔
وہیں بانکا میں 32 ، سیتامڑھی میں 31 ، اورنگ آباد اور دربھنگہ میں 29-29 ، رہتاس میں 28 ، نوادہ اور ویشالی میں 25-25 ، ارول میں 24 ، سمستی پور اور سیوان میں 20-20 ، کھگڑیا اور شیخ پورا میں 19-19 ، مونگیر میں 16 ، بکسر اور جہان آباد میں 14-14 ، بھوجپور میں 13 ، شیوہر میں 12 ، اور کیمور میں پانچ افراد کووڈ۔19 کا شکار ہوئے ہیں۔
محکمہ نے بتایا کہ مغربی بنگال کے گوآل پوکھر اور جھارکھنڈ کے رانچی ضلع کے ایک۔ایک شخص کا پٹنہ میں اور جھارکھنڈ کے گڈا ضلع کے ایک شخص کا بھاگلپور میں نمونے جانچ کیلئے لیا گیا۔ جانچ رپورٹ میں ان تینوں کو مثبت پایا گیا ہے۔
بہار میں کووڈ۔19 کے 1575 نئے معاملے - پٹنہ میں کورونا مریضوں کی تعداد
بہار کے تمام اڑتیس اضلاع میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کووڈ۔19 انفیکشن کے 1575 نئے معاملوں کی تصدیق سے ریاست میں اب تک کل متاثرین کی تعداد بڑھ کر 161101 ہوگئی ہے۔