ETV Bharat / city

Proceedings of the Yemeni Authority: یمنا اٹھارٹی نے زیر تعمیر کالونیوں کے خلاف کاروائی کی - Noida Authority Action Against Under Construction in Noida

نوئیڈا کے جیور میں زیر تعمیر بین الاقوامی ایئرپورٹ کے نزدیک غیر قانونی طریقے سے زیر تعمیر بلڈینگ کے خلاف یمنا اتھارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے کئی مکانات کو منہدم کیا Noida Authority Action Against Under Construction in Noida۔

Yemeni Authority takes action against colonies under construction

author img

By

Published : Mar 31, 2022, 6:45 PM IST

نوئیڈا: اتر پردیش کے نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا تعمیراتی کام شروع ہوتے ہی غیر قانونی کالونیوں کا جال پھیلنے لگا ہے۔ یمنا اتھارٹی اس کو روکنے کے لیے مسلسل کارروائی کر رہی ہے۔ آج بھی یمنا اتھارٹی کی ٹیم نے تین کالونیوں کے تعمیر مکانات کو منہدم کر دیا۔ یہ کالونیاں تقریباً 40 ہیکٹر اراضی میں پھیلا ہوا تھا۔ جیور میں ہوائی اڈے کی تعمیر کا کام شروع ہو چکا ہے۔ اب کالونائزر اس علاقے میں سرگرم ہو گئے ہیں اور غیر قانونی کالونیاں بنائے جارہے ہیں۔ جیور ایئرپورٹ کے قریب گھر بنانے کا خواب دکھا کر معصوم لوگوں کو پلاٹ فروخت کئے جا رہے ہیں۔ اس کی شکایت یمنا اتھارٹی تک بھی پہنچی۔ جس کے بعد یہ انہدامی کارروائی کی گئی Noida Authority Action Against Under Construction in Noida۔

اتھارٹی کی ٹیم مع فورس کے ساتھ جھجھر سے متصل علاقے میں پہنچی۔ پولیس فورس کے ساتھ پہنچی ٹیم نے وہاں تعمیر کی جا رہی کالونی میں توڑ پھوڑ شروع کر دی۔ سڑکیں اکھاڑ دیں۔ وہاں تعمیر کی گئی عارضی تعمیرات کو گرا دیا گیا۔ ٹیم نے وہاں نصب کھمبوں کو بھی اکھاڑ دیا۔

مزید پڑھیں:

نوٹیفائڈ علاقے میں اتھارٹی کی اجازت کے بغیر کوئی سرگرمی نہیں کی جا سکتی۔ یمنا اتھارٹی کے او ایس ڈی شیلیندر سنگھ نے کہا کی تجاوزات ہٹانے کی مہم شروع کی گئی۔ جھجھر سے ملحقہ علاقے میں کاٹی جانے والی کالونیوں کو مسمار کر دیا گیا۔ ایسے لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا تاکہ وہ آئندہ ایسی حرکت نہ کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.