ETV Bharat / city

یوپی یودھا جیت کا سلسلہ برقرار رکھنا چاہے گی - گریٹر نوئیڈا کے شہید جے سنگھ اسپورٹس کمپلیکس

یو پی یودھا کی ٹیم ٹیبل پوائنٹس پر ٹاپ پر موجود دہلی دبنگ کے ساتھ اپنے گھریلو گراؤنڈ پر جیت کا سلسلہ برقرار رکھنا چاہیگی۔

یوپی یودھا جیت کا سلسلہ برقرار رکھنا چاہیگی
author img

By

Published : Oct 3, 2019, 8:13 PM IST

Updated : Oct 3, 2019, 10:25 PM IST

ایم آر گروپ کی ملکیت والی پروکبڈی لیگ فرنچائزی یوپی یودھا آج لگاتار تیسری بار پرو کبڈی لیگ میں جیت کا عزم ظاہر کیا ہے جنکی ہوم لیگ کی شروعات گریٹر نوئیڈا کے شہید جے سنگھ اسپورٹس کمپلیکس میں پانچ اکتوبر سے ہو رہی ہے ہے لیکں کا اختتام 11اکتوبر کو ہوگا۔ تمام گیمز شام ساڑھے سات بجے سے شروع ہوں گے۔

یوپی یودھا جیت کا سلسلہ برقرار رکھنا چاہیگی

آج یوپی یودھا نے ایک پروگرام کے دوران ہوم لیگ لانچ کیا، اس موقع پر جی ایم آر لیگ گیم پرائیوٹ لمیٹیڈ کے سی ای او کرنل ونود بشٹ، یو پی یودھا کے ہیڈ کوچ جسویرسنگھ اور کپتان نیتش کمار جیسے کھلاڑی بھی موجود تھے۔

پچھلے دس میچوں میں سات میں جیت درج کرنے والی یو پی کی ٹیم ٹیبل پوائنٹس پر ٹاپ پر موجود دہلی دبنگ کے ساتھ اگلے مقابلے کے لیے تیار ہے۔

اس موقع پر سی ای او جی ایم آر لیگس گیمز کرنل ونود کمار بشٹ نے کہا کہ ہماری ٹیم بہت فارم میں ہے اور ہمیں یقین ہے ہم اسے برقرار رکھنے میں کامیاب رہے گے۔

جبکہ ٹیم کے کپتان نتیش کمار نے کہا کہ ہم ایک یونٹ کے طور پر کھیلنا چاہتے ہیں اور یہ یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ ہم ہر میچ جیتیں، ہمیں ایک بہتر کمبینیشن مل گیا ہے اور ہم اپنا فطری کھیل کھیلنا چاہتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرنے کی کوشش کریں گے۔

جبکہ ہیڈکوچ جسویرسنگھ نے کہا کہ ہم ہوم لیگ کو کسی بھی عام کھیل کی طرح کھیلیں گے حالانکہ ہمیں یہاں زیادہ سپورٹ ملے گا لیکن ہم جیت کے عزم کے ساتھ کھیلنے اتریں گے۔

Intro:Up yoddha playoff at home leagueBody:یو پی یودھا گھریلو گراؤنڈ پر جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پرعزم

گریٹر نوئیڈا :
ایم آر گروپ کی ملکیت والی پروکبڈی لیگ فرنچائزی یوپی یودھا آج لگاتار تیسری بار پرو کبڈی لیگ میں جیت کا عزم ظاہر کیا ہے جنکی ہوم لیگ کی شروعات گریٹر نوئیڈا کے شہید جے سنگھ اسپورٹس کمپلیکس میں پانچ اکتوبر سے ہو رہی ہے ہے لیکں کا اختتام 11اکتوبر کو ہوگا۔ تمام گیمز شام ساڑھے سات بجے سے شروع ہوں گے۔ آج یوپی یودھا نے ایک پروگرام کے دوران ہوم لیگ لانچ کیا۔ اس موقع پر جی ایم آر لیگ گیم پرائیوٹ لمیٹڈ یڈ کے سی ای او کرنل ونود بسٹ ،یو پی یودھا کے ہیڈ کوچ جسویرسنگھ اور کپتان نیتش کمار جیسے کھلاڑی بھی موجود تھے ۔پچھلے دس میچوں میں سات میں جیت درج کرنے والی یو پی کی ٹیم ٹیبل پوائنٹس پر ٹاپ پر موجود دہلی دبنگ کے ساتھ مقابلے کے لیے تیار ہے ۔ اس موقع پر سی ای او جی ایم آر لیگس گیمز کرنل ونود کمار بشٹ نے کہا کہ کہ ہماری ٹیم بہت فارم میں ہے اور ہمیں یقین ہے ہم اسے برقرار رکھنے میں کامیاب رہے گے۔ جبکہ ٹیم کے کپتان نتیش کمار نے کہا کہ ہم ایک یونٹ کے طور پر کھیلنا چاہتے ہیں اور یہ یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ ہم ہر میچ جیتیں ،ہمیں ایک بہتر کمبینیشن مل گیا ہے اور ہم اپنا فطری کھیل کھیلنا چاہتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرنے کی کوشش کریں گے۔
جبکہ ہیڈکوچ جسویرسنگھ نے کہا کہ ہم ہوم لیگ کو کسی بھی بھی عام کھیل کی طرح کھیلیں گے حالانکہ ہمیں یہاں زیادہ سپورٹ ملے گا لیکن ہم جیت کے عزم کے ساتھ کھیلنے اتریں گے۔

ویڈیو
ہیڈکوچ جسویرسنگھ

کپتان نیتش کمار 2Conclusion:Up yoddha I layout style home league yoddha to face table toppers dabang Delhi in their opening home league encounter in greater Noida on Saturday
Last Updated : Oct 3, 2019, 10:25 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.