ETV Bharat / city

سیاسی رہنما پر فائرنگ - گریٹر نوئیڈا کے بسرکھ کوتوالی

گریٹر نوئیڈا کے بسرکھ کوتوالی کے ہمایوں پور گاؤں کے بی جے پی رکن اوم رات کو اس وقت تین بدمعاشوں نے گولی مار دی جب وہ رات میں سینچائی کر کے گھر لوٹ رہے تھے۔

بی جے پی رکن اوم رات
author img

By

Published : Aug 25, 2019, 9:33 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 6:21 AM IST

گریٹر نوئیڈا کے بسرکھ کوتوالی کے ہمایوں پور گاؤں کے بی جے پی رکن کو نامعلوم افراد نے گولی مار دی۔

بی جے پی رکن ہری اوم رات کھیتوں میں پانی لگا کر لوٹ رہا تھا۔ اسی وقت تین بدمعاشوں نے ان پر فائرنگ کردی۔ گولی ہری اوم کے کندھے پر لگی اور وہ وہیں گرپڑے۔ گولی کی آواز سن کر لوگ دوڑے جہاں وہ خون میں لت پت تھے۔

انہیں فورا جیور کے نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کا علاج چل رہا ہے اور پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

واضح رہے کی اترپردیش میں یوگی حکومت کے آنے کے بعد بدمعاشوں پر لگام کستے ہوئے متعدد انکاؤنٹر کروایا گیا تھا لیکن بدمعاشوں میں کسی بھی قسم کا کوئی ڈر اور خوف پیدا نہیں ہو رہا ہے اور روزانہ کوئی نہ کوئی واردات ہو رہی ہے۔

Intro:Un known person fired on Bjp workerBody:بی جے پی کے رکن کو نامعلوم افراد نے گولی ماری
گریٹر نوئیڈا:
گریٹر نوئیڈا کے بسرکھ کوتوالی کے تحت ہمایوں پور گاؤں کے بی جے پی رکن کو نامعلوم افراد نے گولی مار دی۔بی جے پی رکن ہری اوم رات کھیتوں میں پانی لگا کر کر لوٹ رہا تھا اسی وقت وقت گھات لگا کر بیٹھے تین بدمعاشوں نے فائرنگ کردی گولی ہری اوم کے کندھے پر لگی ۔گولے لگنے سے ہری اوم وہیں گرپڑے گولی کی آواز سن کر لوگ دوڑے جہاں وہ خون میں لت پت تھے ، انہیں فوری جیور کے نیجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔Conclusion:Bjp woker
Last Updated : Sep 28, 2019, 6:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.