ETV Bharat / city

سمادھان دیوس پر گیارہ شکایتیں حل

author img

By

Published : Sep 18, 2019, 8:48 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 12:50 AM IST

ضلع گوتم بدھ نگر میں یوم تحصیل پرکل 118 شکایتیں درج کی گئیں تھیں جن میں سے 11 شکایتوں کو افسران نے موقع پر ہی حل کردیا۔

عوامی شکایت کے ازالے کے لیے سمادھان دیوس پروگرام

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کی تینوں تحصیلوں دادری، گریٹر نوئیڈا اور جیور میں عوامی شکایات کے ازالے کے لیے افسر بی این سنگھ کی ہدایت پر سمادھان دیوس پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

Samadhan Divas Program was organized to address public grievances

سمادھان دیوس پروگرام میں کل 118 شکایتیں درج کی گئیں تھیں جس میں سے 11 شکایتوں کو افسروں نے فورا دور کردیا۔ عوام کی پریشانیوں اور شکایتوں کو تحصیل دادری میں چیف ڈویلپمنٹ افسر انیل کمار سنگھ نے سنا اور متعلق محکمہ کے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ تمام ریکارڈ شدہ شکایت کو مقررہ مدت کے اندر حل کریں۔

دادری میں مجموعی طور پر 63 شکایتیں درج کی گئیں تھیں جس میں سے 6 شکایتوں کو موقع پر ہی عہدیداروں نے حل کر دیا۔ تحصیل صدر میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ فائنانس اینڈ ریونیو مہیندر ناتھ اپادھیائے نے عوامی شکایتوں کو سنا جہاں پر کل 23 شکایتیں درج کی گئیں جن میں سے 3 شکایتوں کو موقع پر ہی نمٹا دیا گیا۔

تحصیل جیور میں عوامی شکایت کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیوکر سنگھ کے ذریعہ سنا گیا جس میں کل 32 شکایتیں درج کی گئیں اس میں سے 2 شکایت کو فورا دور کر دیا گیا۔ سمادھان دیوش پروگرام کے دوران سینیئر افسران کو بتایا گیا کہ یہ حکومت کا ایک اہم پروگرام ہے لہذا تمام ضلعی سطح کے افسران کو چاہیے کہ وہ اس پروگرام کو نہایت سنجیدگی کے ساتھ انجام دیں اور حکومت کی منشا کے مطابق عوامی شکایتوں کے ازالے کو یقینی بنائیں۔

Intro:Samadhan dewasBody:حکومت کی منشا کے مطابق عوامی شکایات کے ازالے کو یقینی بنائیں
دادری ،گریٹر نوئڈ ا:
ضلع گوتم بدھ نگر کی تینوں تحصیلوں میں عوامی شکایات کے ازالے کے لئے آج اترپردیش حکومت ، کے ایک اہم پروگرام کے تحت آفیسر بی این سنگھ کی ہدایت پر تحصیل سمادھاندیوس کا ا ہتمام کیا گیا ، جس کے تحت 118 شکایات درج کی گئیں اور 11 شکایات کو افسروں کے توسط سے نمٹا دیا گیا۔ عوام کی پریشانیوں کو چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انیل کمار سنگھ نے تحصیل دادری میں صدارت کرتے ہوئے تما م معاملات کوسنا اور متعلقہ محکمہ کے عہدیداروں کو ہدایت کی کہ وہ تمام ریکارڈ شدہ شکایات کو مقررہ مدت کے اندر حل کریں۔ یہاں مجموعی طور پر 63 شکایات درج کی گئیں ، 6 شکایات کو موقع پر ہی عہدیداروں کے ذریعہ نمٹا دیا گیا۔ منعقدہ اس تقریب میں ضلعی سطح کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ اسی طرح تحصیل صدر میں بھی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ فنانس اینڈ ریونیو منیندر ناتھ اپادھیائے کی صدارت میں پروگرام منعقد ہوا۔ جہاں 23 شکایات درج کی گئیں ، 3 شکایات کو موقع پر ہی افسران نے نمٹا دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ انتظامیہ دیوکار سنگھ کے ذریعہ عوام کی پریشانیوں کو تحصیل جیور میں سنا گیا۔ یہاں کل 32 شکایات درج کی گئیں۔ 2 شکایات کے ازالے کو محکمہ کے افسران نے موقع پر ہی یقینی بنایا۔ تحصیل پورن سمادھان کے دوران ، سینئر افسران کو تمام افسران کو ہدایت کی گئی کہ یہ حکومت کا ایک بہت اہم پروگرام ہے۔ لہذا ، تمام ضلعی سطح کے افسران کو چاہئے کہ وہ اس پروگرام کو نہایت سنجیدگی کے ساتھ اپنائیں اور حکومت کی منشا کے مطابق عوامی شکایات کے ازالے کو یقینی بنائیں اور اس کی رپورٹ کو فوری طور پر تحصیل اور شکایت کنندہ کو فراہم کیا جائے۔Conclusion:Ensure redress of public grievance as per gavernment
Last Updated : Oct 1, 2019, 12:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.