ETV Bharat / city

مفت راشن کے لئے محکمہ سپلائی کا اقدام - راشن کی دکانوں پر مفت راشن تقسیم کئے جائیں گے

اتر پردیش کے نوئیڈا شہری علاقہ میں منادی کی گئی تاکہ تمام مستحقین 21 تاریخ کو اپنی قریبی دکانوں پر پہنچ سکیں اور مفت راشن حاصل کر سکیں۔

مفت راشن کے لئے محکمہ سپلائی کا اقدام
مفت راشن کے لئے محکمہ سپلائی کا اقدام
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 9:20 PM IST

'پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا' کے تحت شفافیت کے ساتھ مفت راشن تقسیم کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ڈی ایم کی ہدایت پر منادی کے ذریعے تشہیر کر رہے ہیں۔

مفت راشن کے لئے محکمہ سپلائی کا اقدام

'پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا' کے تحت ضلع کے تمام راشن کی دکانوں پر مفت راشن تقسیم کئے جائیں گے۔ اس پروگرام کے تحت تمام اہل مستفید افراد کو شفافیت کے ساتھ راشن دستیاب ہو اس کے لئے ضلع بھر میں مختلف مقامات پر ڈسٹرکٹ سپلائی آفیسر سوشیل کمار تیواری کی جانب سے تشہیر کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کولکاتا: نعمت اللہ شاہ مسجد، مذہبی رواداری کا گہوارہ

اس سلسلے میں نوئیڈا شہری علاقہ میں منادی کی گئی تاکہ تمام مستحقین 21 تاریخ کو اپنی قریبی دکانوں پر پہنچ سکیں اور مفت راشن حاصل کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.