ETV Bharat / city

اِسکل ڈیولپمنٹ مشن پلان کی تشہیر - چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انیل کمار سنگھ

اتر پردیش میں نوجوانوں کو خودمختار بنانے کے لیے شروع کی گئی اسکیم اسکل ڈویلپمنٹ مشن کی تشہیر زور شور سے شروع ہو گئی ہے۔

اِسکل ڈیولپمنٹ مشن پلان کی تشہیر
اِسکل ڈیولپمنٹ مشن پلان کی تشہیر
author img

By

Published : Oct 15, 2020, 10:59 PM IST

حکومت کی اہم اسکیم اسکل ڈویلپمنٹ مشن کی وسیع تشہیر کے مقصد کے لئے حکومت کی طرف سے ایل ای ڈی وین اور اسٹریٹ تھیٹر ٹیم آج ضلع گوتم بدھ نگر پہنچی۔

نوئڈا کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سہاس ایل وائی اور چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انیل کمار سنگھ کی قیادت میں ایل ای ڈی وین اور نکڑ ناٹک ٹیم کو روانہ کیا گیا۔

یہ ٹیم اپنے دورے کے دوران کلکٹریٹ کمپلیکس، پری چوک، گور سٹی چوک اور دادری بس اسٹیشن میں پروگراموں کا اہتمام کرتے ہوئے حکومت کے اس اہم منصوبے کو قومی اسکل ڈویلپمنٹ مشن کے بارے میں وسیع پیمانے پر عام لوگوں تک معلومات فراہم کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: معقول قیمت نہ ملنے سے اخروٹ کے کاشتکار پریشان حال

اسکل ڈویلپمنٹ مشن سرکار کی ایک اہم اسکیم اور مشن ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو خود کفیل بنانا، خود روزگار کا آغاز کرنا اور ان کی معاشی حالت مستحکم کرنا ہے، جس کے تحت بے روزگاروں نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ تربیت کو بھی یقینی بنانا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.