ETV Bharat / city

نوئیڈا میں غیر قانوی شراب برآمد

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل نوئیڈا میں غیر قانونی شراب کے خلاف مہم کے تحت دیر رات روڈ چیکنگ کے دوران 50 لاکھ روپے مالیات کی شراب برآمد کی گئی۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا
author img

By

Published : Nov 24, 2019, 10:31 PM IST

تھانہ دادری کے پاس سے ایک كنٹینر سے اروناچل پردیش میں فروخت کے لئے لے جانے والی غیر قانونی شراب فائیو اسٹار پریمیم وہسکی کے 48000 بوتل کو ضبط کیا گیا۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا

ملزم سردار لال ولد منگل کو مدھیہ پردیش کے ضلع باروٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس اسٹیشن دادری میں ایکسائز ایکٹ کی دفعہ 63/72 اور آئی پی سی کی دفعہ 420 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

برآمد شدہ شراب کی قیمت تقریبا 50 لاکھ روپے ہے۔ ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسر راکیش بہادر سنگھ نے بتایا کہ ناجائز اور غیر قانونی شراب کے حوالے سے ضلع میں مہم چلائی جا رہی ہے۔

Intro:More than 50 lakh worth illegal liquor recovered, case registered, accused arrested,Body:50 لاکھ سے زائد مالیت کی غیر قانونی شراب برآمد

نوئیڈا:

اتر پردیش کے اہم ضلع گوتم بدھ نگر میں غیر قانونی شراب کے خلاف مہم کے تحت ،دیر رات روڈ چیکنگ کے دوران ادھپر موڑ جی ٹی روڈ کوٹ گاؤں کی سروس روڈ تھانہ دادری کے پاس سے ایک كنٹینر سے اروناچل پردیش میں فروخت کے لئے جانے والی غیر قانونی شراب فائیو اسٹار پریمیم وہسکی کے48000 کوارٹرز کو ضبط کیا گیا۔ ملزم سردار لال ولد مسٹر منگل سکنہ گاؤں اور تھانہ باروٹ ضلع اگار مدھیہ پردیش کو موقع سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس اسٹیشن دادری میں ایکسائز ایکٹ کی دفعہ 63/72 اور آئی پی سی کی دفعہ 420 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ برآمد شدہ شراب کی قیمت تقریبا 50 لاکھ روپے ہے۔ ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسر راکیش بہادر سنگھ نے بتایا کہ ناجائز اور غیر قانونی شراب کے حوالے سے ضلع میں مہم چلائی جارہی ہے۔ اس کے پس پردہ بڑے گروہ کا ہاتھ ہے ۔اس نیٹ ورک کو کافی حد تک ختم کیا جا چکا ہے۔Conclusion:Joint action of excise department and police on illegal liquor in Gautam budh Nagar
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.