ETV Bharat / city

Noida Police: عوام میں اعتماد بحالی کے لیے پولیس کی گشت - Noida news

اترپردیش کے نوئیڈا پولیس نے عوام الناس میں اعتماد پیدا کرنے کے لئے پیدل گشت Noida Police Patrol کیا۔ اس دوران اے ایس پی 2 رجنیش کمار ASP Rajnesh Kumar نے سڑکوں سے تجاوزات ہٹانے کی ہدایت دی۔

Police patrol to restore public confidence

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 12:44 PM IST

نوئیڈا: اتر پردیش کے نوئیڈا کے اے سی پی 2 رجنیش نے لا اینڈ آرڈر کی بالادستی کو قائم رکھنے اور لوگوں میں اعتماد کی بحالی کی غرض سے سیکٹر 58 پولیس فورس Noida Police کے ساتھ سیکٹر 57، 58، 62، فیکٹری ایریا، غازی آباد بارڈر، این ایچ 24 پر پیدل گشت کیا۔

ویڈیو دیکھیے

نوئیڈا پولیس کی گشت Noida Police Patrol کے دوران، اے سی پی 2 نوئیڈا نے سڑک پر تجاوزات کرنے والے دکانداروں اور ٹھیلہ لگانے والوں کو سڑک جام کرنے یا تجاوزات کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ دیا اور ساتھ ساتھ عوامی مقامات پر شراب پینے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی گئی۔

انہوں نے پولیس فورس کو بھی تمام پر ہجومی مقامات پر مسلسل گشت کرنے کی ہدایت دی اور خواتین کی حفاظت کے پیش نظر دفتری تعطیلات کے دوران شام/رات کے اوقات میں بھی پولس پیٹرولنگ کی ہدایت دی گئی۔

مزید پڑھیں:

خواتین سے بات چیت کرتے ہوئے انہیں کہا گیا کہ کسی بھی قسم کی پریشانی کی صورت میں وہ بلا جھجھک پولیس سے رابطہ کریں تاکہ ان کے مسائل کو فوری نمٹایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.