ETV Bharat / city

مہلوک پولیس اہلکار کو خراج عقیدت - نوئیڈا پولیس کمشنر آلوک سنگھ اور دیگر افسران نے پولیس اہلکار رشبھ کمار کو خراج عقیدت پیش کیا

اترپردیش کے نوئیڈا پولیس کمشنر سمیت پولیس عہدیداروں نے مہلوک رشبھ کمار کو خراج عقیدت پیش کیا۔

مہلوک پولیس اہلکار کو خراج عقیدت
مہلوک پولیس اہلکار کو خراج عقیدت
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 7:45 PM IST

اترپردیش کے نوئیڈا پولیس کمشنر سمیت پولیس عہدیداروں نے مہلوک رشبھ کمار کو خراج عقیدت پیش کیا۔

نوئیڈا پولیس کمشنر آلوک سنگھ اور دیگر افسران نے پولیس اہلکار رشبھ کمار کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جو نوئیڈا ایکسپریس وے پر سڑک حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے۔

واضح رہے دیر رات کو، ایکسپریس وے پر ایمٹی یونیورسٹی کے گیٹ نمبر 4 کے سامنے ایک ٹینکر نے سپاہی کی موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی۔

جس سے رشبھ کمار ولد روپیش کمار ساکن مودی نگر جاں بحق ہوگئے۔ رشبھ نوئیڈا میں 112 ڈائل پر مامور تھے۔ ان کی عمر 27 برس تھی۔ ٹینکر نمبر یو پی 81 سی ٹی 7609 موقع پر ہی چھوڑ کر ڈرائیور فرار ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.