ETV Bharat / city

نوئیڈا: پولیس انسپکٹر نے غریبوں میں اناج تقسیم کیا - پولس انسپکٹر

نوئیڈا کی پولیس کو ایک غریب خاتون اور اس کے بچوں کے بھوکے رہنے کی اطلاع ملنے کے بعد ایک پولیس انسپکٹر نے خود جا کر کھانے کی اشیاء ان کے گھر تک پہنچائی۔

poor
poor
author img

By

Published : Apr 2, 2020, 11:02 PM IST

نوئیڈا کی پولیس کو ایک غریب خاتون اور اس کے بچوں کے بھوکے رہنے کی اطلاع ملنے کے بعد ایک پولیس انسپکٹر نے خود جا کر کھانے کی اشیاء ان کے گھر تک پہنچائی۔

نوئیڈا میں پولس انسپکٹر نے غریبوں کے درمیان اناج تقسیم کیا

لاک ڈاؤن کے دوران نوئیڈا سیکٹر 12/22 کے چوکی انچارج انسپکٹر وکرم سنگھ گذشتہ کئی دنوں سے غریب عوام کے درمیان کھانے کی اشیاء پہنچا رہے ہیں۔ اس دوران ایک حاملہ خاتون کو انہوں نے اپنی گاڑی سے اسپتال بھی پہنچایا۔

کورونا وائرس کے پیش نظر پورے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ ہے، ایسے میں غریبوں کے سامنے کھانے کی اشیاء کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔

حاملہ خاتون کو پولس انسپکٹر نے اپنی گاڑی سے پہنچایا اسپتال

نوئیڈا میں پولس لاک ڈاؤن کو سختی سے نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے گھروں تک کھانا پہنچانے کا کام بھی انجام دے رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.