ETV Bharat / city

نوئیڈا: تھانوں میں مٹی کے دیے جلائے گئے

اترپردیش کے شہر نوئیڈا کے پولیس تھانوں میں دیوالی تہوار کے موقع پر مٹی کے دیے جلائے گئے۔

author img

By

Published : Oct 29, 2019, 11:58 AM IST

نوئیڈا: تھانوں میں مٹی کے دیے جلائے گئے

دیپاولی کے موقع پر گوتم بدھ نگر ضلع کے تمام تھانوں میں مٹی کے دیے جلائے گئے اور تھانوں کو روشن کیا گیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ کوتوال بھونیش کمار گوتم نے نوئیڈا کے سیکٹر 135 تھانہ ایکسپریس وے پر پولیس عملے کے ساتھ مٹی کے دئیےجلائے، اس موقع پر 126 پوسٹ انچارج انکور چوہدری، 127 چوکی انچارج وش ٹاؤن سیکٹر، 132 رنجیت سنگھ نے بھی دیے جلائے اور مقامی عوام میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔ اور روشنیوں کا یہ تہوار منایا۔
دوسری طرف نوئیڈا کوتوالی تھانہ سیکٹر -20 میں ایس ایس پی بیبھو کرشن نے بھی مٹی کے دیے جلائے ، اس موقع پر انھوں نے عوام اور پولیس ٹیم کو مبارکباد دی، اور نیک خواہشات کا پیغام دیا۔

Intro:Police celebrated the festival Diwali by feeding sweets to publicBody:نوئیڈا کے تھانوں میں مٹی کے دئیے جلائے گئے

نوئیڈا:
دیپالی کے موقع پر گوتم بودھ نگر ضلع کے تمام تھانوں میں مٹی کے دئیے جلائے گئے اور تھانوں کو روشن کیا گیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ کوتوال بھونیش کمار گوتم نے نوئیڈا کے سیکٹر 135 تھانہ ایکسپریس وے پر تمام پولیس عملے کے ساتھ مٹی کے دئیےجلائےاور علاقے کے 126 پوسٹ انچارج انکور چوہدری ، 127 چوکی انچارج وش ٹاؤن سیکٹر 132 رنجیت سنگھ نے بھی مٹی کے دئیے جلائے اور علاقے کے لوگوں کو مٹھائی کھلا کر دیپالی کا تہوار منایا۔

 دوسری طرف ، نوئیڈا کوتوالی تھانہ سیکٹر -20 میں مٹی کے دئیے جلا کر ، ایس ایس پی بیبھو کرشن نے دیپالی کے مقدس تہوار کی ضلع کے رہائشیوں اور پولیس ٹیم کو نیک خواہشات کا پیغام دیا۔Conclusion:Clay lamp burns in police station on dipawali ine Noida

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.