ملزم کی شناخت لال بابو یادو ولد امیرکا یادو کے طور پر ہوئی ہے۔ جو کہ بیریہ، ضلع بیتیہ، بہار کا رہنے والا ہے۔ وہ فی الحال نوئیڈا فیس تھری تھانہ کے جھگی جھوپڑی پستہ روڈ چھجراسی گاؤں میں کرائے پر رہتا تھا۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم کسی جرم کو انجام دینے کے لیے گھوم رہا تھا۔
مزید پڑھیں:
روپے کی لین دین میں نوجوان کا قتل
اس پر ایم ایس 1030/21 سیکشن 3/25 اسلحہ ایکٹ پولیس اسٹیشن فیز 3 میں درج کر کے پولیس نے اسے عدالت میں پیش کیا اور جیل بھیج دیا۔