ETV Bharat / city

Corona Virus in Noida :نوئیڈا میں ایک ہی دن میں 9 کیس سے دہشت

author img

By

Published : Dec 5, 2021, 10:14 AM IST

اترپردیش کے نوئیڈا میں کورونا وائرس ایک بار پھر سے پیر پھیلانے شروع کر دیے ہیں۔ ضلع گوتم بدھ نگر میں کورونا Corona Virus in Gautam Budh Nagar کے نو کیس سامنے آنے سے لوگوں میں دہشت قائم ہوگیا ہے۔

Corona Virus in Noida
Corona Virus in Noida

نوئیڈا: اتر پردیش کے نوئیڈا میں کورونا انفیکشن کا خطرہ ایک بار پھر منڈلا رہا The risk of corona virus has increased in Noida ہے۔ ہفتہ کو گوتم بدھ نگر ضلع میں کورونا انفیکشن کے 9 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ایک دن میں اتنے کیسز سامنے آنے کے بعد گوتم بدھ نگر محکمہ صحت gautam buddha nagar health department کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔ اس وقت نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں کل کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 22 ہو گئی ہے۔

اب تک 467 افراد ہلاک ہو چکے ہیں
گوتم بدھ کیش کے ضلع سرویلنس آفیسر سنیل دوہرے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں کورونا انفیکشن کے 9 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس وقت ضلع میں فعال متاثرہ مریضوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے۔

ویڈیو دیکھیے
ایک ہی خاندان کے 5 افراد متاثرڈسٹرکٹ سرویلنس آفیسر نے بتایا کہ ان میں سے 5 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور باقی 4 افراد کا تعلق مختلف مقامات سے ہے۔ سیکٹر 44 میں رہنے والے ایک ہی خاندان کے 5 افراد نے نیجی لیب سے ٹیسٹ کرایا۔ ان کے نمونوں کے تعلق سے نوئیڈا محکمہ صحت نے انہیں جانچ کے لیے سرکاری لیب میں بھیج دیا ہے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ ان میں سے کسی کی بھی سفری تاریخ نہیں ہے۔ ان کا سرکاری لیبز سے ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔ باقی دو گریٹر نوئیڈا اور دو گریٹر نوئیڈا ویسٹ کے ہیں۔ ضلعی محکمہ صحت کورونا کے حوالے سے الرٹ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.