ETV Bharat / city

نوئیڈا: محکمہ فوڈ افسران نے اسکولز کے کھانے کا معائنہ کیا - ریاست اتر پردیش کے شہر نویئیڈا

نوئیڈا میں محکمہ فوڈ سیفٹی اور ڈرگ نے آج ضلع کے پرائمری سکولوں میں انتظامیہ کے ذریعہ تقسیم کئے جانے والے کھانے کا معائنہ کیا اور وہاں موجود طلباء کو کھانے میں ملاوٹ اور اس کی شناخت سے متعلق کئی اہم باریکیوں سے واقف کریا

محکمہ فوڈ افسران
محکمہ فوڈ افسران
author img

By

Published : Sep 29, 2021, 9:12 AM IST

Intro:طلباء کو کھانے میں ملاوٹ اور اس کی شناخت کے بارے میں آگاہ کیا گیاBody:پرائمری اسکولوں میں تقسیم کئے جانے والے کھانے کے اشیاء کا معائنہ

نوئیڈا:

ریاست اتر پردیش کے شہر نویئیڈا میں محکمہ فوڈ سیفٹی اور ڈرگ نے ضلع کے پرائمری اسکولز میں انتظامیہ کے ذریعہ تقسیم کیے جانے والے کھانے کا معائنہ کیا اور وہاں موجود طلباء کو کھانے میں ملاوٹ اور اس کی شناخت کے بارے میں آگاہ کیا ۔
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی ہدایات پر ضلع کے اسکولز میں زیر تعلیم طلباء کو کھانے میں کسی چیز کی آمیزش سے متعلق آگاہ کرنے کے لئے عہدیداران اسکولز پہنچے اور طلباء کو کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ اور ملاوٹ کے نتیجے میں صحت کے خراب ہونے سے متعلق مسائل پر روشنی ڈالی

چیف فوڈ سیفٹی آفیسر اکشے گوئل نے کہا کہ ڈسٹرکٹ مجسٹرٹ کی قیادت میں عام شہریوں کو خالص کھانے کی اشیاء کی فراہمی کے مقصد کے ساتھ انہیں کھانے میں کسی چیز کی آمیزش سے آگاہ کرنے اور کھانے کے سیمپل بھی لئے جائینگے
فوڈ سیفٹی آفیسر آر پی گپتا نے گریٹر نوئیڈا تغلق پور میں واقع پرائمری اسکول کا معائنہ کیا اور وہاں زیر تعلیم 243 طلباء کو اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کے تعلق سے آگاہ کیا۔

راکیش کمار نے فوڈ سیفٹی آفیسر کے ذریعہ نیاباس سیکٹر 15 نوئیڈا میں واقع پری سیکنڈری اسکول کا معائنہ کیا سبزیوں اور چنے کی دال کے نمونے اکٹھے کئے اور اسے جانچ کے لیے لیبارٹری بھیج دیا گیا۔

مزید پڑھیں:محکمہ فوڈ کی بڑی کارروائی

رینو سنگھ فوڈ سیفٹی آفیسر نے نٹھاری سیکٹر 31 نوئیڈا اور مورنا سیکٹر 35 میں واقع اسکولوں کا معائنہ کیا۔انہو ں نے تیار شدہ سبزیوں اور روٹی کے نمونے اکٹھے کیے اور اسے ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھیجا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.