ETV Bharat / city

نوئیڈا: بجلی بل کے خلاف کسانوں کا احتجاج

اترپردیش کے نوئیڈا میں بجلی بل کے بڑھی ہوئے قمیتوں کے خلاف کسانوں نے سیکٹر 16 کے نزدیک احتجاجی مظاہرہ کیا اور بل کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

Farmers protest against increased electricity bill_vis_up_noida_upur10010

author img

By

Published : Sep 16, 2021, 7:49 AM IST

نوئیڈا: بھارتیہ کسان یونین (غیر سیاسی) کے سینکڑوں کارکنوں نے بجلی کے مسائل پر اتر پردیش کے نوئیڈا میں سیکٹر 16 میں واقع پاور ہاؤس کے باہر احتجاج کیا۔ کارکن ٹریکٹر اور دیگر گاڑیوں کے ساتھ شاہراہ پر مظاہرہ کرتے رہے۔ نوئیڈا ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں سے ٹریفک کو کم کرنے کی کوشش کی۔

ویڈیو دیکھیے

بھارتیہ کسان یونین کے ریاستی ترجمان پون کھٹانہ نے کہا گوتم بدھ نگر کے کسانوں نے اس شہر کو آباد کرنے کے لیے اپنی پوری زمین دے دی۔ لیکن بدلے میں وہ صرف دھوکہ ملا ہے۔ بجلی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ کسانوں سے بجلی کے بڑھے ہوئے بل ادا کرائے جا رہے ہیں۔ جبکہ بجلی کارپوریشن زیر آب علاقے میں کنکشن دینے کو تیار نہیں ہے۔

مزید پرھیں: دہلی: دیال پور تھانہ کے ایس ایچ او نے مسلم خاتون کے ساتھ مار پیٹ کی

اس سے ہمیں دقتیں ہو رہی ہے۔ جبکہ یہاں محکمہ کے اعلیٰ افسران عارضی کنکشن دینے کے نام پر کھیل رہے ہیں۔ چھوٹے سے اعلیٰ درجے کے افسران کرپشن میں ملوث ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ہماری مانگ سنیں اور حل تلاش کریں۔ بصورت دیگر ہم دہلی نوئیڈا بارڈر کو جام کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.