ETV Bharat / city

سی ای او نوئیڈا اتھاریٹی ریتو مہیشوری نے کورونا ویکسین لگوائی،محفوظ قرار دیا - urdu khabar

سنیچر کے روز نوئیڈا اتھارٹی کی سی ای او ریتو مہیشوری اور ان کے آئی اے ایس شوہر میور مہیشوری کو شہر کے فیلکس اسپتال میں کورونا وائرس کا ٹیکہ لگایا گیا۔ اس دوران انہوں نے ویکسینیشن سنٹر کا بھی جائزہ لیا۔

سی ای او نوئیڈا اتھارٹی ریتو مہیشوری نے کورونا ویکسین لگوائی

author img

By

Published : Mar 14, 2021, 1:01 AM IST

نوئیڈا اتھارٹی کی سی ای او ریتو مہیشوری نے کوویڈ ویکسین لگوانے کے بعد کہا کہ یہ ویکسین مکمل طور پر محفوظ ہے۔ ہم سب کو بغیر کسی خوف کے ٹیکہ لگوانا چاہئے۔

سی ای او نوئیڈا اتھارٹی ریتو مہیشوری نے کورونا ویکسین لگوائی
سی ای او نوئیڈا اتھارٹی ریتو مہیشوری نے کورونا ویکسین لگوائی

چیف ایگزیکٹیو آفیسر او ریتو مہیشوری نے نوئیڈا اتھارٹی، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے ملازمین کا بھی شکریہ ادا کیا، جنہوں نے کورونا کی وبا کے دوران ہمت اور عزم سے کام لیا اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہر محاذ پر تعینات رہے۔

سی ای او نوئیڈا اتھارٹی ریتو مہیشوری نے کورونا ویکسین لگوائی،محفوظ قرار دیا

گوتم بدھ نگر کے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے سی ای او نے کہا کہ ویکسین لگانے کے بعد بھی کورونا وبا کے بارے میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ لہٰذا حفظان صحت کے لئے ہینڈ ہائجین ساتھ رکھیں۔ معاشرتی دوری کا خیال رکھیں ساتھ ہی ماسک پہنیں۔

انہوں نے ملک کی متعدد ریاستوں میں کورونا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا بھی اظہار کیا۔ انہوں نے کہا ، "ہم سب کو اس وبا کا ذمہ داری کے ساتھ مقابلہ کرنا ہے۔ تاکہ کورونا کی دوسری لہر کے خطرے سے نمٹا جاسکے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.