ETV Bharat / city

نور کمیونیکیشن سے لاکھوں کے موبائل چوری کا انکشاف، میواتی گروہ پکڑا گیا

سورج پور کے سیفی مارکیٹ میں نورموبائل شاپ میں چوری کی واردات ہوئی تھی۔ متاثرہ نے بتایا تھا کہ 600 موبائل فون، 6 لاکھ روپے نقد اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا تھا۔ بعد ازاں ایف آئی آر میں ترمیم کی گئی کہ 364 موبائل فون چوری ہوئی تھی۔

نورکمیونیکیشن سے لاکھوں کے موبائل چوری کا انکشاف،میواتی گروہ پکڑا گیا

author img

By

Published : Nov 17, 2021, 2:24 PM IST

نوئیڈا اتر پردیش کی سورج پور کوتوالی پولس نے دیوالی کے دن نور کمیونیکیشن موبائل شاپ سورج پور کا شٹر توڑ کر 364 موبائل فون، نقدی اور پچاس لاکھ سے زیادہ کی دیگر اشیاء کی چوری کا پردہ فاش کیا ہے۔

یہ واقعہ میوات کے شرپسندوں نے انجام دیا۔ پانچ بدمعاشوں کو گرفتار کرکے پولیس نے ان کے پاس سے 177 موبائل فون، چھ ہزار نقدی، پستول، ایک کار، جعلی گاڑی کی نمبر پلیٹ، ایل سی ڈی اور چوری شدہ دیگر اشیاء برآمد کی ہیں جن کی مالیت تیس لاکھ روپے ہے۔

نورکمیونیکیشن سے لاکھوں کے موبائل چوری کا انکشاف،میواتی گروہ پکڑا گیا
نورکمیونیکیشن سے لاکھوں کے موبائل چوری کا انکشاف،میواتی گروہ پکڑا گیا
سورج پور کے سیفی مارکیٹ میں نور موبائل شاپ میں چوری کی واردات ہوئی تھی۔ متاثرہ نے بتایا تھا کہ 600 موبائل فون، 6 لاکھ روپے نقد اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا تھا۔ بعد ازاں ایف آئی آر میں ترمیم کی گئی کہ 364 موبائل فون چوری ہوئی تھی۔

ایڈیشنل ڈی سی پی سنٹرل نوئیڈا الا ماران نے بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس نے 130 میٹر روڈ سے نوح کے رہائشی راشد، عرفان، سہیل، شبیر اور حکم الدین کو گرفتار کیا ہے۔ دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ ملزمان 131 موبائل فون فروخت کر چکے ہیں۔

فروخت ہونے والے فون کی بازیابی کا عمل جاری ہے۔ گرفتار تمام ملزمان شاطر چور ہیں، ملزمان ماضی میں بھی متعدد وارداتیں کر چکے ہیں۔

ملزم کو گرفتار کرنے والی ٹیم میں سب انسپکٹر مہیش چودھری، وپن کمار، کرشنا کمار، ہری رام، سونویر، کانسٹیبل امیت، منیش، منیندر اور راہول کا خاص رول تھا۔

ٹیم کو 25 ہزار روپے کا نقد انعام دیا جائے گا۔ 56 رکنی پولیس ٹیم 15 گاڑیوں کے ساتھ چھاپہ مارنے میوات گئے تھی۔جن میں آئی پی ایس الا ماران بھی شامل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.