ETV Bharat / city

نوئیڈا کے اسپائس مال میں شدید آتشزدگی - اسپائس مال میں شدید آتشزدگی

دار الحکومت دہلی سے متصل اترپردیش کے ضلع نوئیڈا کے سیکٹر 25 اے میں وقع اسپائس مال میں شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 6:16 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:41 AM IST

نوئیڈا کے سیکٹر 25 اے واقع اسپائس مال میں خطرناک آگ لگ گئی، موقع پر پہنچی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق آگ مال کے دوسرے فلور پر لگی ہے، جبکہ بعض کا خیال ہے کہ چوتھے فلور سے آگ کے شعلے بھڑک رہے ہیں۔ اسپائس مال کے چوتھے فلور پر فوڈ کورٹ ہے اور وہیں سے آگ بھڑکنے کی اطلاع ہے، لیکن ابھی تک کوئی مستند اطلاع نہیں ہے کہ آگ کیسے لگی۔

خوش آئند بات یہ ہے کہ اس مال کے چاروں اطراف کھلے میدان ہیں، جبکہ ایک طرف نوئیڈا اسٹیڈیم ہے، جس کی وجہ سے آتش فرو عملہ کو آگ پر قابو پانے میں دشواری پیش نہیں آرہی ہے۔

Intro:Spice Mall Noida catches fireBody:نوئیڈا کے اسپائس مال میں شدید آتشزدگی
نوئیڈا:

نوئیڈا کےسیکٹر 25-اے واقعے اسپائس مال میں شدید آگ لگ گئی ہے موقع پر متعدد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں ذرائع کے مطابق آگ دوسرے فلور پہ لگی تو بعض کا خیال ہے کہ چوتھے فلورسے آگ بھڑکی۔اس اسپائس مال کے چوتھے فلور پر فوڈکورٹ ہے اور وہیں
سے آگ بھڑکنے کی اطلاع ہے لیکن لیکن ابھی تک کوئی مستند اطلاع نہیں ہے کہ آگ کیسے لگی۔خوش آئند بات یہ ہے کہ اس مال کے چاروں اطراف کھلے میدان ہیں اور ایک طرف نوئیڈا اسٹیڈیم ہے۔Conclusion:Noida fire
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.