ETV Bharat / city

فوڈ سیکورٹی ٹیم کی ملاوٹ کے خلاف مہم - اشیاء طلب میں اضافہ ہوتا ہے

اتر پردیش کے نوئیڈا کے فوڈ افسران نے مختلف علاقوں میں واقع دکانوں سے کھانے پینے کی چیزوں کے نمونے جمع کیے اور انہیں جانچ کے لیے بھیجے۔

فوڈ سیکورٹی ٹیم کی ملاوٹ کے خلاف مہم
فوڈ سیکورٹی ٹیم کی ملاوٹ کے خلاف مہم
author img

By

Published : Oct 18, 2020, 9:01 PM IST

تہوار کے موسم میں ملاوٹی مٹھائیوں و دیگر اشیاء خورد کے فروخت پر قدغن لگانے کے لئے فوڈ سیکورٹی اینڈ ڈرگ محکمہ کی جانب سے نوئیڈا میں مہم جاری ہے۔

فوڈ سیکورٹی ٹیم کی ملاوٹ کے خلاف مہم
فوڈ سیکورٹی ٹیم کی ملاوٹ کے خلاف مہم

فوڈ آفیسر شمشن نیہا، شویتا چکر ورتی، آشوتوش اور رام نریش نے نوئیڈا کے مختلف علاقوں کے دکانوں سے نمونے جمع کیے۔

فوڈ سیکورٹی ٹیم کی ملاوٹ کے خلاف مہم
فوڈ سیکورٹی ٹیم کی ملاوٹ کے خلاف مہم

مختلف اشیاء کے نمونے ٹیسٹ کے لیے لکھنوء لیبارٹری بھیج دیئے گئے ہیں۔ رپورٹ آنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: اصل پشمینہ کے جی آئی مارک کی تشہیر کیوں نہیں ہو پارہی ہے؟

فوڈ سیکورٹی آفیسر سنجے شرما کے مطابق تہوار کے موسم میں لوگ بچوں کے لئے مٹھائی اور دیگر کھانے کی اشیاء لے جاتے ہیں۔ اس طرح کھانے کے اشیاء طلب میں اضافہ ہوتا ہے، جس کے نتیجے میں ملاوٹ کا کھیل شروع ہو جاتا ہے۔ لیکن اس بار اگر ایسا کرتے ہوئے کوئی بھی پکڑا گیا تو اس کے خلاف سخت کاروائی کی جاۓ گی۔ یہ مہم تیوہار سیزن تک جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.