ETV Bharat / city

نوئیڈا میں مہنگائی کے خلاف کسانوں کا احتجاج

ملک حکومت کی طرف سے بنائے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ منگل کے روز نوئیڈا میں کسانوں نے وزیراعظم کے نام ایس ڈی ایم کو میمورنڈم سونپا۔

Farmers protest and go on hunger strike against inflation_vis_up_nouda_upur10010
Farmers protest
author img

By

Published : Aug 25, 2021, 9:35 AM IST

نوئیڈا: کسان ایکتا سنگھ نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف منگل کو اتر پردیش نوئیڈا کے ضلع ہیڈ کوارٹر سورج پور میں مظاہرہ کیا۔ کسان ایکتا سنگھ کے کارکن نے قومی سرپرست چودھری بالی سنگھ کی قیادت میں ایک روزہ بھوک ہڑتال بھی کی۔

دیکھیں ویڈیو

کسان ایکتا سنگھ کی جانب سے مہنگائی کے حوالے سے اس سے قبل دو بار ایک میمورنڈم دیا جا چکا ہے۔ کسان ایکتا سنگھ کے سینئر عہدیدار بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بدعنوانی کو لے کر بھوک ہڑتال بھی کی اور اس کے بعد وزیر اعظم کے نام ایس ڈی ایم گجیندر سنگھ کو 5 نکاتی یادداشت پیش کی۔

مزید پڑھیں: گوتم بدھ نگر: نواسے نے پیٹ پیٹ کر نانا کا قتل کردیا

اس میمورنڈم میں بنیادی طور پر مرکزی حکومت کی طرف سے 72 پیسے فی کلو دھان کا اضافہ کسانوں کے ساتھ برا مذاق ہے۔ کسان ایک عرصے سے مکمل قرض معافی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کسان کو مفت بجلی اور کالے قوانین کو ختم کر کے سوامی ناتھن رپورٹ کو نافذ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.