ETV Bharat / city

نوئیڈا: جرائم پر قابو پانے کے لیے انکاؤنٹرز میں اضافہ - پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم

ریاستی حکومت کی ترجیحات کو سامنے رکھتے ہوئے نوئیڈا پولیس نے لاء اینڈ آرڈرز کے نام پر انکاؤنٹر، پولیس اور بد معاشوں کے مابین تصادم میں گرفتار کیے گئے بدمعاشوں کی ایک لمبی فہرست تیار کی ہے۔

Encounters abound in Noida
جرائم پر قابو پانے کے لیے انکاؤنٹرز میں اضافہ
author img

By

Published : Oct 16, 2020, 6:21 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل اترپردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا میں تصادم کے بعد گرفتاری اور گولی لگنے کی واردات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔ نوئیڈا میں جرائم کی شرح کو کم کرنے کے لئے ڈی سی پی، اے ڈی سی پی اور اے سی پی میدان میں اتر چکے ہیں۔

جرائم پر قابو پانے کے لیے انکاؤنٹرز میں اضافہ

روزانہ کہیں نہ کہیں انکاؤنٹر ہو رہا ہے اور بدمعاش پکڑے جا رہے ہیں۔دیر رات بھی پولیس اسٹیشن سیکٹر 24 کے ہوشیار پور ٹی پوائنٹ پر پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم میں ایک بدمعاش زخمی ہوگیا ہے۔جبکہ اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر بد معاش فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے بھی پکڑا گیا۔دونوں کا تعلق چاند مسجد والی گلی تھانہ جارچا ضلع گوتم بدھ نگر سے ہے۔زخمی بدمعاش کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ دونوں ملزم نقب زنی کی واردات کو انجام دیتے تھے۔

Encounters abound in Noida
جرائم پر قابو پانے کے لیے انکاؤنٹرز میں اضافہ

مزید پڑھیں:

نوئیڈا میں ہتھیاروں کے ساتھ چار گرفتار

ان دونوں بدمعاشوں پر نوئیڈا اور غازی آباد میں نصف درجن سے زائد نقب زنی اور گینگسٹر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔ان کے قبضے سے غیر قانونی ہتھیار اور 1 موٹر سائیکل برآمد کی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.