ETV Bharat / city

نوئیڈا: کورونا سے پولیس انسپکٹر کی موت

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب نوئیڈا میں تعینات ایک پولیس انسپکٹر کی موت ہو گئی۔

نوئیڈا: کورونا سے پولیس انسپکٹر کی موت
نوئیڈا: کورونا سے پولیس انسپکٹر کی موت
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 3:30 PM IST

گوتم بدھ نگر میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اسی طرح اس وبائی مرض سے اموات کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

ہفتہ کو عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب نوئیڈا میں ایک پولیس انسپکٹر امیت سنگھ کی موت ہوگئی، وہ نوئیڈا کے تھانہ فیز 3 میں تعینات تھے۔

کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد دہلی کے گنگارام اسپتال میں علاج چل رہا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ وہ پہلے گریٹر نوئیڈا کے جیمس میں داخل تھے اس کے بعد انہیں دہلی منتقل کیا گیا جہاں وہ ہفتہ کی صبح چل بسے۔

قابل ذکر ہے کہ ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب 64لاکھ 73ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں، جن میں ایک لاکھ افراد فوت ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.