ETV Bharat / city

نوئیڈا: مزید چھہ کورونا مریضوں کی تشخیص - Noida News

ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر ضلع میں کورونا کیس روکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ضلع میں واقع نوئیڈا علاقے میں مزید چھ کورونا مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے۔

مزید چھہ کورونا مریضوں کی تشخیص
مزید چھہ کورونا مریضوں کی تشخیص
author img

By

Published : May 13, 2020, 9:19 PM IST

Updated : Jun 2, 2020, 4:36 PM IST

نوئیڈا میں مسلسل کورونامثبت مریض بڑھ رہے ہیں۔ آج ایک بار پھر چھہ افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس طرح کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 236 ہو گئی ہے۔ آج 67 رپورٹ موصول ہوئی تھیں، جن میں سے چھہ افراد کورونا مثبت پایے گئے۔ اس کے علاوہ نوئیڈا کے سیکٹر سات اور سیکٹر 12 میں کورونا مثبت مریض ملنے پر علاقہ کو سیل کر دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ، جیور کے بنگار گاؤں میں ایک ڈاکٹر کو کورونا مثبت ہونے کے بعد ایس ڈی ایم نے بنگار گاؤں کو سیل کر دیا ہے۔ گوتم بودھ نگر ضلع میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 236 ہو گئی ہے۔ آج ضلع میں دو کورونا سے متاثرہ مریضوں کو صحتیابی کے بعد فارغ بھی کیا گیا ہے۔ مریضوں کی کل تعداد 236 تک پہنچ چکی ہے اور فعال کیس 90 ہے۔ تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

Last Updated : Jun 2, 2020, 4:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.