ETV Bharat / city

میڈیسن کٹس کے بہانے کانگریس کی عوامی نبض ٹٹولنے کی کوشش - ای ٹی وی بھارت کی خبر

کورونا وبا کے دور میں بی جے پی حکومت کی ناکامیوں اور عوامی ناراضگی کا کانگریس بھر پور فائدہ اٹھانے کی کوشش میں مصروف عمل ہے۔

Congress is feeling the pulse of the people
میڈیسن کٹس کے بہانے کانگریس کی عوامی نبض ٹٹولنے کی کوشش
author img

By

Published : Jun 8, 2021, 10:29 PM IST

نوئیڈا: مہانگر کانگریس کے صدر شہاب الدین کی قیادت میں نوئیڈا کے مختلف بلاک کے مختلف سیکٹر اور گاؤں میں کانگریس ہوم آئسولیشن میڈیسن کٹس کی تقسیم کے ذریعے اپنی موجودگی درج کرا رہی ہے ساتھ ہی عوام کی نبض بھی ٹٹولنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ویڈیو

ریاستی جنرل سکریٹری اور نوئیڈا انچارج سنیل وشنوئی مسلسل نوئیڈا میں قیام پذیر ہیں اور تمام پروگراموں میں پیش پیش ہیں۔ کانگریس سیوہ ستیہ گرہ کے تحت آج ساؤتھ بلاک کے صدر معید خان کی صدارت میں سیکٹر 19 میں کمیونٹی سینٹر میں میڈیسن کٹس تقسیم کی گئی۔

Congress is feeling the pulse of the people
میڈیسن کٹس کے بہانے کانگریس کی عوامی نبض ٹٹولنے کی کوشش

سیکٹر 37 امبیڈکر بہار میں راج کمار بھارتی ممبر آل انڈیا نے تقسیم کیا۔ اس دوران کانگریس کے تمام بڑے عہدے داران موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.