جہاں فرضی اور بے ضابطگیوں کا انبار پایا گیا۔جس کے فوری بعد ہسپتال کوسیز کر دیا گیا۔ تفتیشی ٹیم کو نہ ہی آرین ہسپتال کا رجسٹریشن صحیح ملا اور نہ ہی وہاں کوئی ڈاکٹر موجود تھا۔جو ڈاکٹر تھے وہ بھی فرضی ،میڈیکل اسٹوربھی فرضی ،ماضی میں ہسپتال کے خلاف ایف آئی درج ہو چکی تھی اس کے بعد بھی ہسپتال اپنا کام کر رہا تھا۔ ان تمام وجوہات کی بنا پر چیف میڈیکل افسر اور سٹی مجسٹریٹ کی ٹیم نے ہسپتال اورمیڈیکل اسٹور کو سیز کر دیا ۔ساتھ ہی فرضی ڈاکٹروں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
فرضی ہسپتال میں چھاپےماری - new delhi
اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے نوئڈا میں چیف میڈیکل آفیسر کی ٹیم کے ساتھ سٹی مجسٹریٹ شیلندر کمار مشرا کی قیادت میں شہر کے ایک ہسپتال کا اچانک معائنہ کیا گیا۔
جہاں فرضی اور بے ضابطگیوں کا انبار پایا گیا۔جس کے فوری بعد ہسپتال کوسیز کر دیا گیا۔ تفتیشی ٹیم کو نہ ہی آرین ہسپتال کا رجسٹریشن صحیح ملا اور نہ ہی وہاں کوئی ڈاکٹر موجود تھا۔جو ڈاکٹر تھے وہ بھی فرضی ،میڈیکل اسٹوربھی فرضی ،ماضی میں ہسپتال کے خلاف ایف آئی درج ہو چکی تھی اس کے بعد بھی ہسپتال اپنا کام کر رہا تھا۔ ان تمام وجوہات کی بنا پر چیف میڈیکل افسر اور سٹی مجسٹریٹ کی ٹیم نے ہسپتال اورمیڈیکل اسٹور کو سیز کر دیا ۔ساتھ ہی فرضی ڈاکٹروں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
نوئڈا :
اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے نوئڈا میں چیف میڈیکل آفیسرکی ٹیم کے ساتھ سٹی مجسٹریٹ شیلندر کمار مشرا کی قیادت میں شہر کے ایک ہسپتال کا اچانک معائنہ کیا گیا ۔جہاں فرضی اوربے ضابطگیوں کا انبارپایا گیا ۔جس کے فوری بعد اسپتال کوسیز کردیا گیا ۔تفتیشی ٹیم کو نہ آریئن اسپتال کارجسٹریشن صحیح ملا ،نہ ہی کوئی ڈاکٹرملا،جو ڈاکٹر تھے وہ بھی فرضی ،میڈیکل اسٹوربھی فرضی ،ماضی میں اسپتال کے خلاف ایف آئی درج ہوچکی تھی اس کے بعد بھی اسپتال اپنا کام کررہا تھا ۔ان تمام وجوہات کی بنا پرچیف میڈیکل افسر اورسٹی مجسٹریٹ کی ٹیم نے اسپتال اورمیڈیکل اسٹور کو سیزکردیا ۔ساتھ ہی فرضی ڈاکٹروں کوبھی گرفتار کرلیا گیا ہے ۔Conclusion:Hospital seized