ETV Bharat / city

نوئیڈا: وبائی امراض سے تحفظ کے لئے انتظامیہ متحرک - نوئیڈا میں وبائی امراض سے تحفظ کے لئے انتظامیہ

پنچایت راج محکمہ کے تحت ضلع کے تمام دیہی علاقوں میں بیداری پروگرام باقاعدگی سے جاری ہے تاکہ علاقوں کے تمام باشندوں کو کورونا وائرس و دیگر انفیکشن اور ویکٹر سے ہونے والی بیماریوں سے بچایا جاسکے۔

noida
noida
author img

By

Published : Sep 30, 2020, 12:53 PM IST

نوئیڈا کی عوام کو ویکٹر سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور وبائی امراض سے تحفظ کے لئے اترپردیش حکومت اور انتظامیہ کے گائڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے نوڈل آفیسر نریندر بھوشن، پولیس کمشنر آلوک سنگھ اور ضلع مجسٹریٹ سہاس ایل وائی کی سربراہی میں محکمہ جاتی افسران مختلف ذرائع سے وسیع پیمانے پر بیداری اور تشہیری پروگرام انجام دے رہے ہیں۔

نوئیڈا: وبائی امراض سے تحفظ کے لئے انتظامیہ متحرک
ضلع پنچایت راج آفیسر کنور سنگھ یادو اور ان کی محکمہ جاتی صفائی ٹیم نے دیہی علاقوں میں بلاک دنکور کے تحت گرام پنچایت چیٹی میں بڑے پیمانے پر آگاہی اور بیداری عمل کو یقینی بنایا ہے۔ اس سلسلے میں چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انل کمار سنگھ نے مطلع کیا ہے کہ پنچایت راج محکمہ کے توسط سے ضلع کے تمام دیہی علاقوں میں یہ پروگرام باقاعدگی سے جاری ہے اور گاؤں والوں کو آگاہ کرنے کے لئے یہ کارروائی کی جارہی ہے تاکہ علاقوں کے تمام شہریوں کو کورونا وائرس و دیگر انفیکشن اور ویکٹر سے ہونے والی بیماریوں سے بچایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.